لگتا ہے حکومت ہمارے ساتھ گیم کھیل رہی ہے، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اگر حکومت نے جمہوری طریقہ کار پر عملدرآمد نہ کیا تو حکومت کو قانون کی منظوری میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔

آرمی ایکٹ میں ترمیم، پارلیمنٹ ہاؤس میں تمام جماعتیں سرگرم

حکومتی وفد مسلم لیگ ن کے چیمبر میں پہنچا، وفد میں ہرویز خٹک، اعظم سواتی اور قاسم سوری شامل تھے۔

آرمی ایکٹ میں ترمیم، بلاول نے پارٹی کا اہم مشاورتی اجلاس بلا لیا

پیپلز پارٹی نے  وفاقی کابینہ سے منظور شدہ ترمیمی آرمی ایکٹ کا مسودہ حکومت سے مانگ لیا ہے، ذرائع

بلاول بھٹو زرداری کی ایم کیو ایم کو شراکت اقتدار کی پیشکش میں بڑی پیشرفت

ایم کیوایم کے ساتھ مذاکرات میں آئینی، سیاسی ،انتظامی پیکج پر بات ہوگی، ذرائع

بلاول بھٹو مقامی حکومتوں کے نظام کو بااختیار بنائیں، ایم کیو ایم

 وفاقی حکومت کی ڈیڑھ سالہ کارکردگی سے مطمئن نہیں ہیں لیکن حکومت سے علیحدگی کا فیصلہ کسی کی خواہش پر نہیں کریں گے، ترجمان

بلاول بھٹو کی پیشکش: ایم کیو ایم ساتھ دینے کے لیے شرائط عائد کرے گی؟

ایم کیوایم پاکستان جاری اجلاس کے اختتام پراپنی شرائط سے بذریعہ اعلامیہ آگاہ کرے گی۔

حکومت سے علیحدگی کی صورت میں بلاول کی ایم کیو ایم کو بڑی پیشکش

پیپلز پارٹی کی حکومت مشکلات کے باوجود کارکردگی دکھا رہی ہے، چیئرمین پی پی پی

پی ٹی آئی حکومت آخرکار آصف زرداری سے متفق ہو گئی، بلاول بھٹو

اپنی ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ آصف زرداری نے کہا تھا کہ نیب اور معیشت ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔

بے نظیر پر حملے کے بعد رحمان ملک زرداری ہاؤس کیوں بھاگ گئے تھے؟فیاض الحسن چوہان

صوبائی وزیر پنجاب کا کہنا ہے آپ راولپنڈی میں کرائے کے جتنے لوگ اکٹھا کرلیں کوئی فائدہ نہیں ہونا

شیخ رشید کے ذریعے بلاول بھٹو کو دھمکیاں دینے کا سلسلہ بند کریں، پلوشہ خان

پلوشہ خان نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کو دشمن بھی غیرمعیاری ملے جو سیاست کے بجائے لہجے پر تنقید کرتے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز