چیئرمین سینیٹ استعفیٰ دیدیں، بلاول بھٹو

عزت بچانے کے لئے اچھا ہے چیئرمین استعفی دیدیں ورنہ کل تو وہ جارہے ہیں، چیئرمین پی پی پی

حزب اختلاف کے سینیٹرز کا چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے پر اتفاق

شیری رحمان کی جانب سے حزب اختلاف کی جماعتوں کے رہنماؤں کو عشائیہ دیا گیا۔

  بلاول بھٹو زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو کی ملاقات

یہ ملاقات چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کی اسلام آباد میں  واقع رہائش گاہ پرہوئی۔ 

عمران خان دعا کریں کہ پیپلز پارٹی کی حکومت آ جائے، بلاول بھٹو زرداری

اگر ن لیگ یا مولانا فضل الرحمان کی حکومت آ گئی  تو پھر توبہ توبہ توبہ۔۔۔

عمران خان کو زیادہ وعدے نہیں کرنے چاہیے تھے، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا ہے کہ حزب اختلاف کی جماعتیں کل ملک بھر میں یوم سیاہ منائیں گی۔

بلاول کا حکومت کی غیرمشروط حمایت کا اعلان

وزیراعظم کے بارے میں متعدد تحفظات ہیں لیکن سب سے پہلے پاکستان ہے

منی لانڈرنگ کا ملزم عدالت میں آصف زرداری کے قدموں میں بیٹھ گیا

آصف علی زرداری کی جتنی دیر عبدالغنی مجید سے بات چیت ہوتی رہی وہ اتنی دیر تک وہ ان کے پاؤں میں بیٹھے رہے

بلاول کا جج ارشد ملک کی ویڈیو کی تحقیقات کا مطالبہ

اداروں کو غیر متنازع ہونا چاہیے کیوں کہ یہ جتنے عمران خان  کے ہیں اتنے ہی ہمارے بھی ہیں، چیئرمین پی پی پی۔

جمہوری اور معاشی حقوق کے تحفظ کے لیے نکلا ہوں، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو نے کہا کہ ہم نے کٹھ پتلی حکومت بنائے جانے کا انکشاف کیا تھا جو اٹھارویں ترمیم کے خلاف کام کرے گی۔

چئیرمین سینیٹ کی تبدیلی، مسلم لیگ ن کی قیادت امیدوار کے نام پر تقسیم ہوگئی

شہباز شریف اور حامی راجہ ظفر الحق جبکہ نواز شریف اور مریم نواز پرویز رشید کو چیئرمین سینیٹ بنوانا چاہتے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز