جب چاہیں حکومت گرا سکتے ہیں، بلاول بھٹو

ملک پر چادر اور چار دیواری کا خیال نہ رکھنے والے بزدل حکمران مسلط ہیں

صدر، وزیراعظم اور دیگر رہنماؤں کی جانب سے قوم کو عید مبارک

ہمیں چاہیئے کہ باقی 11 ماہ بھی ماہ صیام میں حاصل کی گئی تربیت کے مطابق گزاریں۔

فواد اور بلاول کی ٹوئٹر پر لفظی جنگ

فواد چوہدری اور بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ٹوئٹر پر جاری لفظی جنگ نے سب کو اپنی طرف متوجہ کر دیا

زرداری اور بلاول کی دوہری پارٹی رکنیت کے خلاف الیکشن کمیشن سے رجوع کریں،عدالت

 اگر کسی نے الیکشن میں غلط بیانی کی ہے تو الیکشن کمیشن ہی ان کے خلاف درخواست سننے کے لیے مجاز ہے،سندھ ہائیکورٹ

عید کے بعد سڑکوں پر نکلیں گے، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عمران خان سازش پر اتر آئے ہیں اور ہر ادارے کو اپنے کنٹرول میں کرنا چاہتے ہیں۔

نرالے چور : حساب دینے کے بجائے آنکھیں دکھاتے ہیں ، مراد سعید

 قوم کی نگلی ہوئی دولت اگلنے کے علا وہ ان کے پاس نجات کا کوئی راستہ نہیں ہے۔

اسلام آباد: بلاول کی پیشی پر ایوب چوک میدان جنگ بن گیا

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نیب آفس میں پیش ہوئے، اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے جیالوں کی شہر میں داخلہ پر مکمل پابندی عائد کر دی۔

آصف زرداری کی آج نیب میں پیش ہونے سے معذرت

سابق صدر نے اپنے وکیل فاروق ایچ نائیک کے ذریعے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دے دی

تجزیہ: چیئرمین نیب کی اسموک گن

یہ بات باعث تعجب تھی کہ اتنی اہم نوعیت کی تحقیقات چل رہی ہیں اور اپوزیشن کسی بھی قسم کا دباؤ قبول کرنے کو تیار نہیں

’بھکاریوں کو گرفتار کرنا ہے تو ابتدا وزیراعظم سے کی جائے‘

یہ غربت نہیں غریب مٹاؤ حکومت ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی

ٹاپ اسٹوریز