بلاول کا رمضان کے بعد حکومت کے خلاف احتجاج کا اعلان

عمران خان نے تسلیم کر لیا وہ معیشت سنبھالنے میں نا کام رہے،چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی

حکومت کی ناکام پالیسیاں معیشت کو دفن کرنے کے درپے ہیں، بلاول

بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مشکل حالات میں صرف پیپلز پارٹی ہی ملک کو سنبھال سکتی ہے۔

’خان صاحب سمجھتی ہے‘ جان بوجھ کر نہیں بولا، بلاول

اردو پر مکمل عبور نہ ہونے کے باعث خان صاحب سمجھتی ہے کہہ دیا تھا، چیئرمین پی پی پی

’صدارتی نظام لانے کی کوشش کی گئی تو جمہوری قوتیں ملکر مقابلہ کرینگی‘

پاکستان ایک کثیر القومی اور کثیر اللسانی ملک ہے جہاں صدارتی نظام نہیں چل سکتا، چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری

عمران خان پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے، خورشید شاہ

اسد عمر نے کہا کہ   بلاول بھٹو نے اردو میں جذبے سے اچھی تقریر کی ،مجھے انکی انگریزی پر بھی اعتراض نہیں تھا۔مجھے ان کی بات سے اختلاف تھا۔

وزیر اعظم تنخواہ لیتے ہیں، اور گھوسٹ ملازم بنے پھرتے ہیں، بلاول بھٹو

انہوں نے کہا کہ وہ انگریزی میں تقریر کرتے ہیں تو ڈیسک بجائے جاتے ہیں،اردو میں تقریر کرتے ہیں  توانکی  چیخیں نکلتی ہیں۔ 

وزیر اعلیٰ سندھ کی نیب آفس پیشی، فریال اور حنا ربانی کل طلب

وزیر اعلیٰ سندھ نیب میں پیشی کے لیے منگل کی صبح اسلام آباد پہنچ گئے

وزیراعظم سندھ کی عوام کو دھوکا نہ دیں، بلاول

عمران خان یہاں آکر سندھ کے عوام کے حقوق چھیننے کی کوشش نہ کریں، چیئرمین پی پی پی

ایمنسٹی اسکیم ٹیکس دینے والوں کے منہ پر تھپڑ ہے، بلاول

عمران خان نےکہا تھا کہ وہ قرض نہیں لیں گے کیونکہ اس سے ملک کی سلامتی گروی ہوجاتی ہے، انہوں نے کہا تھا کہ خودکشی کرلوں گا قرض نہیں لوں گا، چیئرمین پی پی پی

شہبازشریف نے پارلیمنٹ میں اپنےزیر استعمال ایک چیبمر بلاول بھٹوکو دے دیا

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے پارلیمنٹ میں بطور چیئرمین پی اے سی اپنےزیر استعمال ایک چیبمر بلاول بھٹوکو دے دیاہے ۔ 

ٹاپ اسٹوریز