پاکستان دہشت گردی کیخلاف جنگ دنیا میں قیام امن کیلئے لڑ رہا ہے، بلاول بھٹو
ہم نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں جانی اور مالی نقصان اٹھایا، چیئرمین پیپلز پارٹی
پہلے لبنان ، پھر یمن ، اب ایران ، ہم نہ بولے تو وہ ہم پر آئیں گے ، اسرائیل کو روکنا ہو گا ، بلاول بھٹو
سب سے بڑی خلاف ورزی ایران کی نیوکلیئر تنصیبات پر حملہ ہے ، قومی اسمبلی میں اظہار خیال
بھارت کے ساتھ تنازع سے پہلے خطہ جتنا محفوظ تھا اب نہیں ہے، بلاول بھٹو
سندھ طاس معاہدہ معطل کرنا اور پانی روکنا اقوام متحدہ چارٹر کی خلاف ورزی ہے،چیئرمین پیپلز پارٹی
امریکا کو معلوم ہے ہم دہشتگرد گروہوں سے کیسے ڈیل کرتے ہیں، بلاول بھٹو
پاکستان کا موقف تگڑا، بھارت سے جوہری تنازع کے پس منظر میں بات چیت کرنا چاہتے ہیں، انٹرویو
امن کے پیغام کی جیت، مودی کا نفرت کا پیغام ہار جائے گا، بلاول بھٹو
برطانوی پارلیمنٹ کے ممبران سے ملاقات کے بعد چیئرمین پیپلز پارٹی کی میڈیا سے گفتگو
عدالت بانی پی ٹی آئی کو رہا کرے تو ہمیں کوئی مسئلہ نہیں ہو گا ، بلاول بھٹو
تمام مسائل کا حل کشمیر سے ہو کر نکلتا ہے ، بھارت سے مذاکرات چاہتے ہیں ، پانی روکنا اعلان جنگ ہو گا
امریکا کا دورہ مکمل ، پاکستان کا سفارتی وفد برطانیہ پہنچ گیا
وفد نے عالمی رہنمائوں اور امریکی کانگریس ارکان سے ملاقاتوں میں امن کی ضرورت پر زور دیا
بھارت کی ہچکچاہٹ معنی خیز ، مذاکرات کروانے کیلئے امریکا کردار ادا کرے ، بلاول بھٹو
پاکستان بھارت کیساتھ تمام معاملات پر بات چیت کیلئے تیار ہے
پاکستانی وفد کی امریکی ارکان کانگریس سے ملاقاتیں ، بھارت کے غیر قانونی اقدامات سے آگاہ کیا
عالمی برادری پانی کو بطور ہتھیار استعمال کیے جانے کے بھارتی اقدامات کا نوٹس لے ، بلاول بھٹو
دہشتگردی کی تحقیقات کے لیے پاک بھارت مشترکہ فورم بننا چاہیے: بلاول بھٹو
پیلگام واقعے پر بھارت نے غیرقانونی حملہ کیا، جنگ بندی نازک ہے، کشمیر اور آبی تنازع کا حل ناگزیر ہے