نیا نیکسس کنٹرولڈ جمہوریت چاہتا ہے، نیا 58 ٹو بی عدالت کے پاس چلاگیا، 19 ویں ترمیم غلطی تھی، بلاول

ایسا نہیں ہو سکتا کہ ہمارے لئے ایک آئین اور لاڈلے کیلئے ایک آئین ہو، ایک پاکستان میں دو نہیں ایک ہی آئین چلے گا، چیئرمین پی پی کا قومی اسمبلی میں خطاب

سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کیا جائے یا نہیں؟ حکمران اتحاد نے سر جوڑ لیے

اعلیٰ سطحی اجلاس وزیراعظم میاں شہباز شریف کی زیر صدارت وزیر اعظم ہاؤس میں ہو رہا ہے۔

فرحت اللّٰہ بابر کی سپریم کورٹ کے اختیارات محدود کرنے کی تجویز، بلاول نے ری ٹویٹ کردی

پی ڈی ایم اگر واقعی آپ فکر مند ہیں تو آرٹیکل 191 کو پڑھیں اور فیصلہ کن عمل کریں ورنہ بڑبڑانہ بند کریں، رہنما پی پی

پریس کانفرنس کرنے والوں کے نام ای سی ایل میں ڈالیں، فواد چودھری کا مطالبہ

جس گروہ نے پریس کانفرنس کی اس کے لیے سسلین مافیا کی ٹرم بیان کی گئی ہے،سابق وفاقی وزیر

فل کورٹ بینچ کا مطالبہ ، 3 افراد ملک کی تقدیر کا فیصلہ نہیں کر سکتے، بلاول بھٹو

فل بینچ کا جو بھی فیصلہ ہوگا ہمیں قبول ہوگا،، چیئرمین پیپلز پارٹی

مشکل وقت میں مسلم لیگ (ن) کا ساتھ دیں گے، پی ٹی آئی اپنی 5 نشستیں ہار گئی،گیلانی

الیکشن کے انعقاد اور نتائج کے بعد پی ٹی آئی کو اپنی غلطی کا احساس ہونا چاہئے، سابق وزیر اعظم کا پریس کانفرنس سے خطاب

عمران خان 6 ووٹوں سے وزیراعظم بنے، مجھے وزارت عظمیٰ کیلئے 264 ووٹ پڑے تھے، گیلانی

آئی ایم ایف کے ساتھ عمران خان نے معاہدہ کیا تھا، سابق وزیراعظم کا پریس کانفرنس سے خطاب

آمریت پاکستان میں انتہاپسندی اور کلاشنکوف کلچر کی ماں ہے، بلاول بھٹو

پاکستان آج تک سیاسی، معاشی اور معاشرتی بیماریوں کو جھیل رہا ہے، چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی

اب عمران خان کو کوئی نہیں روک سکتا، فواد چودھری

لوگ بھوک برداشت کر لیں گے لیکن غلامی نہیں، فواد چودھری

کراچی: بلاول بھٹو نے پیپلز بس سروس کا افتتا ح کردیا

پہلے مرحلے میں کراچی کے 7 روٹ پر 230 بسیں چلائی جائیں گی

ٹاپ اسٹوریز