حکومت نے بڑے وعدے کیے، لارے لگائے، سب کا سب فراڈ اور جھوٹ نکلا: راجہ پرویز اشرف

حکومت کو مزید برداشت کرنا بہت بڑا ظلم ہو گا، سابق وزیراعظم کا ورکرز کنونشن سے خطاب

ہم بلاول بھٹو سے 15 سال کا حساب مانگنے آئے ہیں، وزیر خارجہ

نریندر مودی آئندہ سوچ کر پاکستان کی طرف میلی آنکھ اٹھانا، شاہ محمود قریشی

وزیراعظم کو گھبرانا چاہیے، اسلام آباد عدم اعتماد لے کر آرہے ہیں: بلاول بھٹو

سیاسی یتیموں کے ٹولے نے سندھ کا رخ کرلیا ہے، چیئرمین پی پی کا لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب

امید ہے سندھ کرپشن، ناقص حکمرانی کیخلاف کھڑا گا، وزیر خارجہ

رکاوٹ ڈالی گئی تو پی ٹی آئی پنجاب کے کارکن نوٹ کر رہے ہوں گے، شاہ محمود قریشی

بس! اب حکومت نے پارلیمنٹ کا اعتماد کھونا ہے، شازیہ مری

ہم اقتدار کے نہیں جمہویت کے بھوکے ہیں، لوگوں کی پکار نے باہر نکلنے پر مجبور کیا ہے، پریس کانفرنس سے خطاب

زرداری، شہباز، فضل الرحمان اور بلاول کے درمیان ملاقات پر اتفاق

فسطائیت اور آمریت کو پیکا ترمیمی قانون کا نام دیا گیا ہے، آصف زرداری اور میاں شہباز شریف کے درمیان ہونے والی ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ

حزب اختلاف شوق سے آئے، ملے گا کچھ نہیں، شیخ رشید

حزب اختلاف عدم اعتماد کی تحریک لا کر پھنس جائے گی، وزیر داخلہ

 سوچا تھا بلاول معافی مانگیں گے، دونوں جماعتوں نے پختونوں کے خون کا سودا کیا، مراد سعید

کراچی میں پختونوں کے خون کے لیے باوردی پولیس کواستعمال کیا جاتا ہے، وفاقی وزیر کا بلاول بھٹو کی پریس کانفرنس پر ردعمل

جمہوریت سمیت 18 ویں ترمیم خطرے میں ہے، بلاول بھٹو

جدوجہد کامیاب ہو گی اور نالائق وزیراعظم سے حساب لیں گے، چیئرمین پی پی کی ایمل ولی خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو

عدم اعتماد نہ لانے کے خواہشمند ہمارا مؤقف دہرا رہے، بلاول بھٹو

ہم وہ جماعت نہیں جو کسی کو نکلوانے کیلئے سہارے ڈھونڈے، پاکستان پیپلز پارٹی جمہوری جماعت ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی

ٹاپ اسٹوریز