پاکستان کو پھر ضرورت ہے جیالے تیار ہوجائیں، ہمیں دیوار سے نہ لگایا جائے: بلاول

پاکستان کے عوام کو موجودہ حکومت سے نجات دلانی ہے، خیرپور میں جلسہ عام سے خطاب

جو رہی سو بے خبری رہی: فیاض الحسن چوہان نے قائم علی شاہ کو وزیراعلیٰ قرار دیدیا

بلاول بھٹو کچی عمر میں آصف زرداری سے منفی سیاست کے گن سیکھ چکے ہیں، ترجمان حکومت پنجاب

نیشنل ایکشن پلان پر عمل، چین کے تحفظات دور کیے جائیں: بلاول بھٹو

عمران خان کی کارکردگی عوام کو تاریخی غربت اور مہنگائی کی شکل میں نظر آئی ہے، ذرائع ابلاغ سے بات چیت

بلاول ہر معاملے میں ڈھٹائی سے جھوٹ بولتے ہیں،شہبازگل

سندھ کے عوام پر مسلط ڈاکوؤں کے پاس کوئی آپشن نہیں بچا، معاون خصوصی

بلاول کی توجہ لوٹ مار پر ہے، پیسے مانگتے ہیں تاکہ کک بیکس لے سکیں: فرخ حبیب

نیب زدہ افراد حکومت سندھ میں بیٹھے ہیں، صوبے کے عوام کو غربت اور بھوک کے علاوہ کچھ نہیں دیا، وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات کی پریس کانفرنس

بلاول کا آئندہ انتخابات میں بلوچستان سمیت ملک بھر میں حکومت بنانے کا اعلان

آئندہ انتخابات میں پورے ملک میں عوامی حکومت بنائیں گے ، بلوچستان میں اگلا وزیراعلیٰ جیالا بنے گا۔

کشمیری منتظرہیں کہ مسئلہ کشمیرپرپاکستان کی پوری قیادت متحدہو، بلاول بھٹو

.بھارت کامقبوضہ کشمیرکی خصوصی حیثیت کےخاتمےکااقدام غیرقانونی ہے

حکومت کے کھوکھلے وعدے کاغذ کے ٹکڑے پربھی لکھنے کے قابل نہیں، بلاول

سلیکٹڈ نے قوم کو درپیش سب سے بڑے چیلنج کی طرف سے آنکھیں بند کردی ہیں۔

کورونا: کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم ذمہ دار ہوں گے، بلاول

وفاقی حکومت کورونا سمیت عوام کی صحت اور زندگی پر بھی سیاست کرنا چاہتی ہے۔

بلاول نے ایک مرتبہ پھر پی ڈی ایم کا حصہ بننے کا اشارہ دے دیا

ہم سب ملکر کام کریں تو پنجاب میں بزدار کو بھگا سکتے ہیں، وفاق میں عمران خان کو بھی ہٹا سکتے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز