بلاول بھٹو نے انکم ٹیکس ادا کیا اور زرعی آمدنی پر بھی ٹیکس دیا، ناصر شاہ

 بلاول بھٹو کا اصل کاروبار زراعت ہے لہذا اس کے ٹیکس کی ادائیگی کو بھی شامل کیا جائے، وزیر بلدیات سندھ

پہلے پارلیمان کو اور پھر ملک کو آزاد کرائیں گے، بلاول بھٹو

آج سیاستدان اور صحافی آزادانہ طور پر کام نہیں کر سکتے ہیں، چیئرمین پی پی کا اے پی سی میں خطاب

وفاق کو سندھ میں سیلاب متاثرین کو وطن کارڈ دینا پڑے گا، بلاول بھٹو

 راشن بانٹنے سے سیلاب متاثرین کے مسائل حل نہیں ہوں گے، جیالے جانتے ہیں حق کیلئے احتجاج کیسے ہوتا ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی

مشکل گھڑی میں سانگھڑ کے عوام کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے، بلاول بھٹو

چیئرمین پی پی کا سانگھڑ میں متاثرین بارش کے لیے قائم کیے جانے والے ریلیف کیمپ کا دورہ۔

سیلاب زدگان کا نیکلس تک نہ چھوڑنے والے کیا امداد دیں گے؟ مراد سعید

ہ جو حکومت توشہ خانوں کا سامان نہیں چھوڑتی وہ عوام کے مفاد کا کیا سوچے گی، بلاول بھٹو کی پریس کانفرنس پر مراد سعید کا ردعمل

بارشوں سے نقصانات: بلاول بھٹو کا قومی اسمبلی کا اجلاس موخر کرنے کا مطالبہ

چیئرمین پیپلز پارٹی اراکین قومی اسمبلی اپنے حلقوں میں بارش سے متاثرہ افراد کی خدمت میں مشغول ہیں، بلاول بھٹو

ن لیگ اور پی پی کا حکومت کے آئینی خاتمے پر اتفاق

میاں شہباز شریف کی آصف زرداری اور بلاول بھٹو سے ہونے والی ملاقات میں اتفاق کیا گیا کہ میثاق جمہوریت پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے گا۔

حکومت کو آئینی راستے سےبھیجیں گے،احسن اقبال:پارلیمان کی بالادستی رہنی چاہیے،فرحت اللہ بابر

میاں شہباز شریف کی آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد پی پی اور پی ایم ایل (ن) کے رہنماؤں کی مشترکہ پریس کانفرنس

اپوزیشن کو یکجا کرنے کے لیے ہرممکن حد تک جانے پر اتفاق

چیئرمین پی پی بلاول بھٹو اور اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کے درمیان ٹیلی فونک بات چیت۔

اسلام آباد: زرداری ہاؤس میں پی پی کا مشاورتی اجلاس طلب

مشاورتی اجلاس میں سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری، پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو بھی شرکت کریں گی۔

ٹاپ اسٹوریز