ملک میں کورونا کی دوسری لہر خطرناک ثابت ہوسکتی ہے، وزیراعظم

ماضی کے تجربات سے سیکھ کر نیا لوکل گورنمنٹ سسٹم لارہے ہیں، عمران خان

پنجاب کابینہ کی طرف سے بلدیاتی مسودہ قانون میں ترامیم کی منظوری

 اقلیتوں کو جنرل نشستوں پر بھی ووٹنگ کا حق دیا گیا ہے، پنجاب ڈی مارکیشن آف لوکل ایریاز رولز 2019 کے تحت مقامی علاقوں کی حدبندی کی منظوری بھی دی گئی ہے۔

بلدیاتی نظام:حلقہ بندیوں کیلئے آرڈیننس جاری کرنے کا فیصلہ

حکومتی ذرائع نے دعوی کیاہے کہ حلقہ بندیوں کے حوالے سےآئندہ دو روز میں آرڈیننس پاس کئے جانے کا امکان ہے۔ 

حکومت کا نیا بلدیاتی نظام بہت طاقتور ہو گا، صمصام بخاری

پاکستان تحریک انصاف کے ہارنے والے امیدواران کو بھی پنجاب حکومت فنڈز فراہم کرے گی۔

سندھ میں نیا صوبہ بنانے کے خلاف ہیں، وزیر اعظم

نئے بلدیاتی نظام کے بعد صوبے کو تقسیم کرنے کی ضرورت نہیں رہے گی، وزیراعظم

احتجاج کے متعلق پارٹی فیصلے پرحکومت عمل کریگی،وزیراعلیٰ سندھ

 شیخ رشید کی بات مت کریں اسے چھوڑیں کیوں کہ ان کا لیڈر خود کہتا ہے کہ اس کو کیوں؟ اور کس نے رکھا ہے؟

مشکلات کے باوجود آئندہ بجٹ ’غریب دوست‘ ہوگا، صمصام بخاری

انشا اللہ وطن عزیز کو ریاست مدینہ کی طرح بنا کر دم لیں گے۔ موجودہ حکومت بے جا نمو د و نمائش پر یقین نہیں رکھتی ہے۔

پنجاب: نئے بلدیاتی نظام کے خلاف دائر درخواستوں پر فل بنچ تشکیل

فل بنچ جسٹس مامون رشید شیخ کی سربراہی میں تشکیل دیا گیا ہے۔

 18ویں ترمیم کی وجہ سے وفاق دیوالیہ ہو گیا، عمران خان

نئے بلدیاتی نظام کے تحت شہروں میں ناظم براہ راست منتخب ہوں گے اور وہ اپنی کابینہ خود لائیں  گے، وزیراعظم

پنجاب میں پرانا بلدیاتی نظام تحلیل

  نئے بلدیاتی نظام کے تحت عوام کے مسائل دہلیز پر حل ہوں گے،عثمان بزدار

ٹاپ اسٹوریز