وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کیخلاف تحریک عدم اعتماد پیش

تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے لیے 33 اراکین کی حمایت درکار

پاکستان میں کورونا کے باعث 27 اموات رپورٹ

پاکستان میں کورونا سے مجموعی اموات کی تعداد28ہزار 228 ہو گئی ہے

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال وزیراعظم سے ملاقات کیلئے پہنچ گئے

میری پارٹی صدارت بدستور برقرار ہے۔ میں نے کوئی آفیشل استعفی نہیں دیا

تحریک عدم اعتماد:وزیراعلیٰ بلوچستان آج وزیراعظم سےملاقات کریں گے

بلوچستان کی سیاسی صورتحال سے متعلق اعتماد میں لیں گے

بلوچستان میں سیاسی داؤ پیچ جاری، جام کمال جیت کیلئے پر امید

تحریری طور پر استعفیٰ نہیں دیا، میں پارٹی الیکشن تک صدر رہوں گا، وزیراعلیٰ بلوچستان

ہر طرح کے سیاسی بحران کا سامنا کریں گے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

عدم اعتماد کی تحریک کے لیے نمبر گیم جلد آپ کے سامنے آجائیں گے، جام کمال

بلوچستان حکومت بچانے کیلئےکوششیں تیز

بات چیت کے ذریعے ناراض ارکان کو منانے کی کوشش کریں گے، جان محمد جمالی

بلوچستان عوامی پارٹی کے ناراض ارکان  نے سر جوڑ لیا

وزیر اعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کے لیے لائحہ عمل پر غور

ناراض اراکین میرے قریب ہیں، استعفے کا مطالبہ بلیک میلنگ ہے: وزیراعلیٰ

اپوزیشن سمیت تمام اراکین کو فنڈز دیے ہیں، جام کمال کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

حکومت بچانے میں مدد کریں، جام کمال: پانی سر سے گزر چکا، غفور حیدری

اسپیکر عبدالقدوس بزنجو، جان محمد جمالی اور صالح بھوتانی اسلام آباد سے کوئٹہ کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز