نیشنل ٹی 20: حسن علی عمید آصف سے الجھ پڑے

گراونڈ میں موجود امپائرز اور ساتھی کھلاڑیوں نے بیچ بچاؤ کرایا۔

حیدر کی شاندار بیٹنگ، ناردرن 6 وکٹوں سے کامیاب

بلوچستان کی جانب سے عماد بٹ 34، کاشف بھٹی، اکبر الرحمان اور عبدالبنگل زئی نے بالترتیب 24، 24 رنز کی اننگز کھیلی۔

مون سون کانیااسپیل: چاروں صوبوں میں بارش ہوگی

کراچی میں آج بادل چھائے رہیں گے اور مختلف علاقوں میں بارش بھی ہوسکتی ہے

ن لیگ اجلاس: شہباز شریف کی عدم شرکت کی وجہ سامنے آ گئی

شہباز شریف بلوچستان کی تنظیمی عہدیداروں سے میٹنگز شیڈول تھیں جس کی وجہ سے وہ اجلاس میں شریک نہیں ہوئے۔

سندھ، بلوچستان میں4 دن کیلئے سی این جی بند

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں گیس بندش کا فیصلہ واپس

بلوچستان کے پہلے وزیراعلیٰ عطا اللہ مینگل انتقال کر گئے

بزرگ قوم پرست رہنما عطا اللہ مینگل کی طبیعت کچھ دنوں سے ناساز تھی

کورونافنڈز کہاں گئے؟13لاکھ کے کیل،6 کروڑ کا کھانا

30 بیٹ، 60 گیندیں، 24 فٹبال، 40 گڑیا، 24 لڈو اور 24 تاش بھی خریدے گئے

آج کی تاریخ میں پیپلز پارٹی کے لیے حالات بہت موافق ہیں، عبدالقادر بلوچ

اقتدار کے دوران میاں نواز شریف نے بلوچستان کے ایشو پر ایک دفعہ بھی بات نہیں کی، پی پی میں شمولیت اختیار کرنیوالے سابق ن لیگی رہنما کی پروگرام بریکنگ پوائنٹ ودھ مالک میں گفتگو

ٹاپ اسٹوریز