عدالتی فیصلے کے بعد حکومت اخلاقی جواز کھو چکی، مولانا فضل الرحمان

ان جعلی حکمرانوں کیخلاف ہماری تحریک اوربھی تیز ہوگی، عدالت عظمیٰ کا فیصلہ واضح طور پراعلان کر رہا ہے کہ پی ڈی ایم کا موقف درست ہے، سربراہ پی ڈی ایم

بلوچستان: دشت میں کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر مارا گیا ہے، میر ضیا اللہ لانگو

حکومت نے دہشت گرد کے سر کی قیمت 20 لاکھ روپے مقرر کی تھی، صوبائی وزیر داخلہ

بلوچستان: سی ٹی ڈی حکام نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا

سی ٹی ڈی اہلکاروں کی جانب سے کی جانے والی جوابی فائرنگ سے چار دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔

جلسہ جمہوری عمل ہے، رکاوٹ نہیں ڈالیں گے: وزیر داخلہ بلوچستان

جلسے کے قائدین سے گزارش ہے کہ انتشار پھیلانے سے گریز کیا جائے، میر ضیا اللہ لانگو

تربت میں سیکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کا حملہ، ایک اہلکار شہید

دہشت گردوں کے حملے میں سیکیورٹی فورسز کا ایک اہلکار شہید اور تین  زخمی ہوئے ہیں، آئی ایس پی آر

بلوچستان میں مزید 2 بچے پولیو وائرس کا شکار

بلوچستان میں رواں سال کے دوران پولیو کیسز کی تعداد23 ہو گئی

کوئٹہ میں پانی کا مسئلہ شدت اختیار کر گیا

سریاب روڈ، اسپنی روڈ سمیت دیگر علاقوں میں سپلائی لائنوں میں پانی آنا تقریباً بند ہو چکا ہے

بلوچستان میں پہلی مرتبہ رنگا رنگ فیشن شو کا انعقاد

 کوئٹہ میں فیشن شو کے ذریعے صوبے کی ثقافت کو اجاگر کیا گیا جب کہ حاضرین نے ایسے ایونٹس کو تازہ ہوا کا جھونکا قرار دیا۔

کوئٹہ میں سمنگلی روڈ پر دھماکہ، 7افراد زخمی

نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے مزدروں پر دستی بم پھینکا

بلوچستان کی بین الصوبائی شاہراہوں پر گزشتہ ماہ حادثات، 127 افراد جاں بحق

حکومت بلوچستان این ایچ اے کے ساتھ مل کر شاہراؤں پر اسپیڈ میٹر سسٹم نصب کرے گی جس سے حادثات پر قابو پایا جاسکتا ہے

ٹاپ اسٹوریز