تحریک انصاف نے 75 فیصد نئے امیدوار انتخابی میدان میں اتار دیے

پی ٹی آئی کے 441 یعنی 55 فیصد امیدواران پہلی بار قومی سطح کے الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں

ملک میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلے کے باعث کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

پیپلز پارٹی نے بھی بلوچستان سے امیدواروں کا اعلان کر دیا

پی بی 23 آواران سے سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو امیدوار ہوں گے۔

بلوچستان، ن لیگ نے 90 فیصد ٹکٹ نئے شامل ہونے والے امیدواروں میں تقسیم کر دیے

ٹکٹ حاصل کرنے والے 48 میں سے 43 امیدوار دوسرے پارٹیوں سے پاکستان مسلم لیگ ن میں شامل ہوئے

رواں ہفتے بیشتر علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں رہیں گے، محکمہ موسمیات

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔

مسلم لیگ ن نے بلوچستان سے 18 امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دیئے

مسلم لیگ ن نے بلوچستان اسمبلی کیلئے 42 امیدواروں کا اعلان بھی کر دیا۔

کسی بھی خاتون یا بچوں کو بدسلوکی کا نشانہ نہیں بنایا گیا، اسلام آباد پولیس

اسلام آباد پولیس کیخلاف کسی بھی قسم کے پروپیگنڈے سے ہوشیار رہیں، ترجمان

بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں 75 دن کی تعطیلات، نوٹیفکیشن جاری

سرد علاقوں کے اسکولز اور کالجز میں 16 دسمبر سے چھٹیوں کا اعلان

 بلوچستان کی سب سے بڑی پارٹی بی اے پی(باپ)کا شیرازہ بکھر گیا

سردار صالح بھوتانی کی قیادت میں اب صرف 13 سابق اراکین اسمبلی بلوچستان عوامی پارٹی میں رہ گئے ہیں

بلوچستان حکومت کا فلسطینی طلبا کے تعلیمی اخراجات اٹھانے کا اعلان

بی ایم سی میں 8 طالب علموں کا تعلق غزہ اور 3 کا فلسطین سے ہے۔

ٹاپ اسٹوریز