بلوچستان کی بین الصوبائی شاہراہوں پر گزشتہ ماہ حادثات، 127 افراد جاں بحق

حکومت بلوچستان این ایچ اے کے ساتھ مل کر شاہراؤں پر اسپیڈ میٹر سسٹم نصب کرے گی جس سے حادثات پر قابو پایا جاسکتا ہے

سندھ میں جزائر کی ملکیت کا تنازع طول پکڑنے لگا

صوبائی حکومت نے نیک نیتی اور چند شرائط کی بنیاد پر وفاق کو جزیرے پر ترقیاتی کام کی اجازت دی تھی، لینڈ یوٹیلائزیشن ڈیپارٹمنٹ سندھ

خضدار سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلہ

زلزلے کی شدت 4 اورگہرائی 20 کلومیٹر تھی جب کہ اس کا مرکز خضدار سے 90 کلومیٹر دور تھا۔

منی لانڈرنگ کا قانون بھی طاقتور کو نہیں پکڑ سکتا، وزیراعظم

حکومت پسماندہ علاقوں کی ترقی پر توجہ دے رہی ہے، عمران خان

بلوچستان: لسبیلہ اور گرد و نواح میں زلزلہ

زلزلےکی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی ہے جب کہ گہرائی 12 کلومیٹرتھی، محکمہ موسمیات

بلوچستان میں پرائمری اسکولز کھولنے کی تاریخ میں 15 دن کی توسیع کا اعلان

صوبے کے جن تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز مثبت آئے ان کو بند کر دیا گیا، ترجمان بلوچستان حکومت

کوہلو: لیویز کی کارروائی، بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

اسلحہ اور گولہ بارود زیر زمین چھپایا گیا تھا جسے صوبے میں تخریب کاری کے لیے استعمال کیا جانا تھا، ڈپٹی کمشنر کوہلو 

تین بارڈر مارکیٹیں بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں قائم کی جارہی ہیں، عاصم باجوہ

وزیراعظم نے پہلے نظر انداز کیے گئے علاقوں پر توجہ دینے پر زور دیا ہے، چیئرمین سی پیک اتھارٹی

ملک گیر انسداد پولیو مہم شروع

رواں برس سب سے زیادہ کیسز سندھ اور خیبرپختونخوا میں رپورٹ ہوئے

کورونا وائرس کے باعث کوئٹہ کے 2 اسکول بند

ایک اسکول میں 6 اور دوسرے میں 2 کورونا کے مریض رپورٹ ہوئے ہیں، ڈائریکٹر ایجوکیشن بلوچستان

ٹاپ اسٹوریز