کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلہ

 زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.4 ریکارڈ کی گئی جب کہ اس کا مرکز خضدار سے 60 کلومیٹر دور تھا۔

کوئٹہ: دکان پر دستی بم حملہ، بچہ جاں بحق، پانچ افراد زخمی

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال ن دکان پر کیے جانے والے دستی بم حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقع کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔

بلوچستان، سندھ میں سیلاب سے تباہی، متاثرہ افراد حکومتی امداد کے منتظر

طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب سے سیکڑوں افراد بے گھر ہو گئے، مال مویشی پانی میں بہہ گئے

شیخ رشید: بلوچستان کے لیے خصوصی ٹرین چلانے کا اعلان

پھنسے ہوئے مسافروں کے لیے اسپیشل ٹرین کوئٹہ اور سبی کے درمیان چلائی جائے گی، وفاقی وزیر ریلوے

بلوچستان: بارشوں کے باعث آٹھ افراد جاں بحق 17 زخمی

بلوچستان کے 15 اضلاع شدید متاثر ہوئے ہیں جب کہ 300 دیہات زیر آب آگئے ہیں، ترجمان صوبائی حکومت لیاقت شاہوانی

سندھ اور بلوچستان کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا

لیویز فورس ایم 8 روڈ پر پھنسے افراد کوخضدار منتقل کر رہی ہے۔

مون سون: اندرون سندھ اور بلوچستان میں سیلابی صورتحال

کوئٹہ سے اندرون سندھ اور پنجاب جانے والی قومی شاہراہ دو مختلف مقامات سے ٹوٹ گئی ہے جس سے دونوں اطراف سینکڑوں گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں

بلوچستان حکومت نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 15 روزکی توسیع کردی

محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق شاپنگ سینٹرز اور دکانیں ہفتے میں 6 دن کھلی رہیں گی۔

جے یو آئی رہنما نے ن لیگ، پیپلز پارٹی کو حکومتی سہولت کار قرار دے دیا

مولانا اسعد محمود نے اپوزیشن کی رہبر کمیٹی اور آل پارٹیز کانفرنس پر سوالات اٹھاتے ہوئے حکومت مخالف تحریک تنہا چلانے کا اشارہ بھی دیا۔

بارڈر بند کرنے کا مقصد دہشت گردوں کو روکنا تھا، ضیا اللہ لانگو

ریڈزون میں داخل ہونے کے باعث متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں، وزیر داخلہ بلوچستان

ٹاپ اسٹوریز