کورونا: بلوچستان حکومت کے پاس وینٹی لیٹرز کم پڑ گئے

صوبے میں کورونا کیسز میں اضافہ تشویشنا ک ہے ،ترجمان بلوچستان حکومت

بلوچستان میں کورونا کے مزید 46 کیسز سامنے آ گئے

صوبہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1218 ہو گئی ہے، لیاقت شاہوانی

پاک بحریہ کی جانب سے لاک ڈاؤن سے متاثرہ خاندانوں کی امداد جاری

سندھ اور بلوچستان  کے مضافاتی قصبوں اور دور دراز گوٹھوں میں بھی  امدادی سامان کی تقسیم جاری ہے، پاک بحریہ

بلوچستان: 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 71 نئے کیسز رپورٹ

صوبے میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی کل تعداد 1049 ہو گئی ہے۔

بلوچستان میں کوروناکیسزکی تعداد1031ہوگئی

بلوچستان میں گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران53 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اورمجموعی طور پر880مقامی کیسز ہیں، ترجمان صوبائی حکومت

 کورونا وائرس کے خلاف پوری قوم متحد ہو کر جنگ لڑ رہی ہے،صدر مملکت

 صوبہ بلوچستان کی مجموعی صورتحال تسلی بخش ہے، عارف علوی

بلوچستان: 72 افراد میں کورونا کی تصدیق

 بلوچستان میں 151 زائرین کےساتھ کل متاثرہ افرادکی تعداد 853 ہو گئی ہے۔

بلوچستان میں کورونا وائرس کےمزید 65 کیسز سامنے آ گئے

صوبے میں وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد 721 ہو گئی ہے۔

بلوچستان میں کورونا کے مزید 55 کیسز رپورٹ

صوبے میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 607 ہوگئی، محکمہ صحت بلوچستان

بلوچستان میں5مئی تک لاک ڈاؤن میں توسیع

عوام سے اپیل کی گئی ہے سماجی فاصلہ برقرار رکھیں۔ حکومت نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کو قرنطینہ میں رکھنے کا اعلان بھی کیا ہے

ٹاپ اسٹوریز