بلوچستان یونیورسٹی میں سیاسی سرگرمیوں پر پابندی عائد

سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائےگی، صوبائی حکومت

مکران: مسافر کوچ کو حادثہ، 7 افراد جاں بحق

مسافر کوچ اورماڑہ سے کراچی جارہی تھی کہ بدقسمتی سے بزی لک کے قریب بریک فیل ہونے سے گہری کھائی میں جا گری۔

اتوار بازاروں میں اشیاء کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

کراچی سمیت ملک بھر کی سبزی منڈیوں میں ٹماٹر اور مٹر کی قیمت دوسو روپے کلو سے تجاوز کرگئی ہے۔

بلوچستان: بلیدہ سے تین افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد

مذکورہ افراد کو ایک گاڑی سمیت نامعلوم افراد اپنے ساتھ لے گئے تھے اور یہ افراد اس وقت مسلح بھی تھے، ذرائع

پولیس اہلکار نے ماں ، بہن اور بیوی کو قتل کرکے خود کشی کرلی

مذکورہ پولیس اہلکار نے بعد میں خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کر لی ہے۔ تمام لاشوں کو  سول اسپتال لورالائی  میں پوسٹ مارٹم کے لئے منتقل کردیا گیاہے ۔

محمودخان اچکزئی اور عبدالغفور حیدری سمیت دیگر کے سرکاری محافظ واپس

بلوچستان حکومت نے وی آئی پیز کے متعلق فیصلہ کیا ہے کہ اپنی حفاظت کے لیے وہ ازخود نجی محافظوں کی خدمات حاصل کریں۔

بلوچستان میں 3.5 شدت کا زلزلہ

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.5 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی زیر زمین گہرائی 10 کلو میٹر تھی، زلزلہ پیما مرکز

پاکستان سٹیزن پورٹل کے ذریعے عوامی شکایات کے ازالے میں سب سے آگے کون؟

  صوبہ سندھ میں عوامی شکایات کے ازالے کی شرح سب سے کم رہی۔ 

‘بھرتیوں کیلئے این ٹی ایس کی شرط ختم ہونی چاہیے’

وزارت آئی ٹی اور ذیلی اداروں میں بلوچستان سے نہ ہونے کے برابر ملازمین

چمن دھماکہ: جے یو آئی کے رہنما مولاناحنیف جاں بحق

جمعیت علمائے اسلام کے رہنما کو علاج کے لیے کوئٹہ منتقل کیا گیا تھا

ٹاپ اسٹوریز