امرود کے حیرت انگیز فائدے

امرود سے کئی فائدے حاصل ہوتے ہیں جن میں ذیابیطس اور بلڈ پریشر کو قابو میں رکھنا اور معدے کی بیماریاں شامل ہیں۔

سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت نہ سنبھل سکی

سابق صدر کا شوگر لیول نارمل کرنے کے لیے انسولین میں اضافہ کر دیا گیا۔

خورشید شاہ کی انجیو پلاسٹی ہوگی یا بائی پاس آپریشن؟ فیصلہ نہیں ہوا

پی پی رہنما کی طبیعت میں بہتری نہیں آرہی ہے، ان کا بلڈ پریشر بڑھا ہوا ہے اور ساتھ ہی شوگر لیول بھی کنٹرول میں نہیں ہے۔

‘نواز شریف کے خون کے دھبے کم ہونا شروع ہوگئے، شوگر اور بلڈ پریشر کنٹرول نہی ہورہا‘

اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے ایک بار پھر پلیٹ لیٹس میں اضافہ  ہونا شروع ہوگئے ہیں

کلونجی سے بیماریوں کا علاج

یہ سیاہ بیج متعدد طبی فوائد کے حامل ثابت ہوتے ہیں۔

لہسن کھائیں، بیماریاں بھگائیں

لہسن کا استعمال ہماری صحت کے لیے بے انتہا مفید ہے۔

دار چینی کے 8 حیرت انگیز فوائد

دار چینی درخت کی چھال ہے جسے مختلف کھانوں میں مصالحے کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

مولی کھانے کے 8 فوائد

مولی برصغیر میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی سبزیوں میں سے ایک ہے۔

پاکستان میں26 فیصد نوجوان ذیابیطس کا شکار

پاکستان میں2 کروڑ 40 لاکھ افرد سگریٹ نوشی میں مبتلا ہیں اور سالانہ 64 ارب سیگریٹ پیتے ہیں

ادویات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

کچھ ادویات کی قیمتوں میں سو فیصد سے بھی زیادہ اضافہ ہوا ہے،ذرائع 

ٹاپ اسٹوریز