شہباز شریف کو مشروط طور پر بیرون ملک جانے کی اجازت

شہبازشریف بلیک لسٹ سے نام نکلنے پر کل ہی لندن روانہ ہو جائیں گے، ذرائع

شہباز شریف نے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا

درخواست میں وفاقی حکومت، وزارت داخلہ اور ایف آئی اے کو فریق بنایا گیا ہے۔

پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلے گا یا نہیں، فیصلہ آج متوقع

بھارت اور اس کے اتحادیوں کی کوشش رہی ہے کہ پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کروایا جائے

ایف اے ٹی ایف کا اجلاس آج سے شروع ہوگا

اجلاس سے قبل ایف اے ٹی ایف نے تمام ممالک کی مجموعی کارکردگی کو اپڈیٹ کیا

حکومت پاکستان کا نیا پاسپورٹ جاری کرنے کا فیصلہ

آفیشل اور ریڈ پاسپورٹ کو تبدیل نہیں کیا، شیخ رشید

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ

ایف اے ٹی ایف کے اعلامیے کے مطابق پاکستان نے تمام ایکشن پوائنٹس پر پیش رفت دکھائی ہے۔

اپوزیشن، پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کرانا چاہتی ہے۔ وزیر اعظم

اپوزیشن رہنماؤں کے مفادات ملکی مفادات سے متصادم ہیں، عمران خان

نواز شریف کو واپس لانے کیلئے برطانوی حکومت سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے، شبلی فراز

 حکومت نیب کو کہے گی کہ وہ اس سلسلے میں فارن آفس سے رابطہ کرے ، ہم سمجھتے ہیں کہ اب نوازشریف کو واپس لانا ضروری ہے اور اس سلسلے میں ہماری کوششیں تیز ہوگئی ہیں، وزیر اطلاعات

ایف اے ٹی ایف: پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنےکافیصلہ

پاکستان کو جون 2020 تک فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی سفارشات پر مزید عملدرآمد کرنا ہوگا، اعلامیہ

پاکستان پر بلیک لسٹ کی تلوار، ایف اے ٹی ایف کا فیصلہ کن اجلاس شروع

پاکستان کا پانچ رکنی وفد وفاقی وزیر برائے ریونیوحماد اظہر کی قیادت اجلاس میں شرکت کرے گا

ٹاپ اسٹوریز