قائمہ کمیٹی: مسلح افواج کو بدنام کرنے پر سزا کا بل منظور

چیئرمین قائمہ کمیٹی نے بل کو منظور کر کے قومی اسمبلی میں بھیج دیا۔

سینیٹ: رضا ربانی، وزرائے اعلیٰ کو بولنے کی اجازت دینے کا بل پیش کردیا

سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کی جانب سے پیش کردہ بل میں کہا گیا ہے کہ کسی دوسرے علاقے میں ووٹ کا اندراج کرکے سینیٹ کا الیکشن لرنے پر پابندی عائد کی جائے۔

ایران: اقوام متحدہ کو ایٹمی تنصیبات کی نگرانی نہیں کرنے دیگا

اگر مغربی ممالک تیل اور بینکنگ کے حوالے سے پابندیوں میں رعایت نہیں دیں گے تو ایران یورینیم کی افزودگی بھی شروع کر دے گا۔

اسلام آباد: انتخابات ایکٹ 2017 میں مزید ترمیم کرنے کا بل

مسودہ قانون کے تحت سینیٹ اراکین کا چناوَ خفیہ کے بجائے کھلی رائے شماری سے ہوگا۔

قومی اسمبلی: اینٹی منی لانڈرنگ بل 2020 کی کثرت رائے سے منظوری

اپوزیشن کی جانب سے پیش کردہ بل کی سخت مخالفت کی گئی۔

سینیٹ: حزب اختلاف کا بلوں کی منظوری مؤخر کرنے کا مطالبہ

بلوں کوآج ہی ایوان سے پاس ہونے دیا جائے، قائد ایوان سینیٹر شہزاد وسیم

سینیٹ: انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 میں مزید ترمیم کا بل منظور

سینیٹر جاوید عباسی نے تعلیمی اداروں میں ہراسگی کے خلاف تخفظ فراہم کرنے کا بل2020 ایوان میں پیش کردیا۔

دوران حراست تشدد کیخلاف بل منظور

دوران حراست موت یا جنسی زیادتی پر قانون کے مطابق سزا اور 30 لاکھ روپے جرمانہ ہو گا، بل کا متن

کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والے شخص کا بل 11 لاکھ ڈالر

مائیکل فلور کو 4 مارچ کو کورونا کی وجہ سے شمال مشرقی شہر کے ایک اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔

روس نے امریکہ کو امدادی سامان کے ساتھ بل بھی بھیج دیا

روس کی جانب سے امریکہ کو بھجوائے گئے امدادی سامان میں وینٹی لیٹرز اور دیگر اشیا شامل ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز