کرکٹ کا ایک اور بڑا اعزاز شاہین آفریدی کے نام

شاہین آفریدی رواں سال ٹیسٹ میچز میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے باؤلر بن گئے ہیں۔

ٹیسٹ سیریز میں بھی جیت کا تسلسل برقرار رکھیں گے، بابر اعظم

انفرادی کارکردگی کچھ نہیں ہوتی ٹیم ورک سے جیتا جاتا ہے، بابراعظم

پاکستان کا بنگلہ دیش کے خلاف کلین سوئپ: ٹرافی کیوں نہیں ملی؟ وجہ سامنے آگئی

ٹی 20 سیریز کی فاتح ٹرافی بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کےسربراہ دیں گے جو اس وقت دستیاب نہیں ہیں، ترجمان بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ

بنگلہ دیش سیریز میں توقعات کے مطابق بیٹنگ نہیں کرسکا، بابراعظم

خوشدل شاہ، فخر زمان اور محمد نواز نے بہت اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

شعیب ملک بنگلہ دیش کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کا حصہ نہیں

شعیب ملک مقامی وقت کے مطابق صبح دس بجے ڈھاکہ سے دبئی روانہ ہوجائیں گے

شاہین شاہ آفریدی پر جرمانہ

شاہین آفریدی نے دوسرے ٹی 20 میں تھرو پھینک کر بنگلہ دیش کے عفیف حسین کو زخمی کیا تھا۔

قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کھلاڑی بنگلہ دیش روانہ

کھلاڑی ایک روزہ قرنطینہ کے بعد اسکواڈ کو جوائن کریں گے

دوسرا ٹی 20: بنگلہ دیش کو شکست: سیریز پاکستان کے نام

قومی ٹیم نے بنگلہ دیش کی جانب سے دیا گیا 109 رنز کا ہدف باآسانی 2 وکٹوں کے نقصان پر اننگز کے 18 ویں  اوور میں حاصل کر لیا۔

پہلا ٹی 20، پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دے دی

قومی ٹیم نے بنگلہ دیش کی جانب سے دیا گیا 128 رنز کا ہدف اننگز کے آخری اوور میں حاصل کر لیا۔

ٹاپ اسٹوریز