ٹی 20:شکیب الحسن سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے کھلاڑی بن گئے

شکیب نے 89 ٹی ٹوئنٹی میچز میں 108 وکٹیں حاصل کیں

بنگلہ دیش میں ہندوؤں کو حملوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا، شیخ حسینہ

 بھارت یقینی بنائے کہ مذہب کی بنیاد پر لوگوں کو تقسیم نہ کیا جائے، بنگلہ دیشی وزیراعظم

جی ایچ آئی: بھارت غربت میں پاکستان، بنگلہ دیش اور نیپال سے نیچے چلا گیا

گلوبل ہنگر انڈیکس کے مطابق بھارت نائیجیریا اور کانگو جیسے افریقی ممالک سے ہی آگے ہے۔

ماں اور بیٹے کی 70 سال بعد ملاقات، شکریہ سوشل میڈیا

یہ میری زندگی میں سب سے زیادہ خوشی کا دن ہے، عبدالقدوس

ٹی 20 ورلڈ کپ کے فوری بعد قومی ٹیم بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی

پاکستانی ٹیم بنگلہ دیش میں 2 ٹیسٹ اور 3 ٹی 20 میچز کی سیریز کھیلے گی۔

ایشیا کا نوبل انعام: پاکستانی امجد ثاقب بھی جیتنے والوں میں شامل

پاکستان کے سماجی کارکن 64 سالہ محمد امجد ثاقب اپنی نوعیت کے پہلے بلاسود اور بغیر ضمانت کے مائیکرو فنانس پروگرام کے بانی ہیں۔

بنگلہ دیش میں کشتی کو حادثہ، 21 مسافر جاں بحق

کشتی حادثے میں ڈوبنے والے 7 افراد کو بچا لیا گیا، ریسکیو ذرائع

مسجد میں رقص کرنے پر سوشل میڈیا اسٹار گرفتار

بنگلادیشی نوجوان کو مسجد میں رقص کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر نشر کرنے پر حراست میں لیا گیا

بنگلہ دیش نے پہلی بار آسٹریلیا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی

مقررہ 20 اوورز میں بنگلہ دیش نے 9 وکٹوں کے نقصان پر 127 رنز بنائے۔ محموداللہ  52، شکیب الحسن 26 عفیف حسین 19 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

بنگلہ دیش نے دوسرے ٹی 20 میں بھی آسٹریلیا کو شکست دے دی

آسٹریلیا نے 120 رنز بنائے، بنگلہ دیش نے 5 وکٹوں پر پورے کر لیے۔

ٹاپ اسٹوریز