میئر لندن کیلئےانتخاب آج، صادق خان پھرامیدوار

کنزرویٹو پارٹی کے امیدوار شان بیلی سے سخت مقابلہ

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا دورہ بھارت ملتوی

دورہ ، بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے پیش نظر منسوخ کیا گیا ہے۔

برطانیہ: 12اپریل سے تفریحی مقامات اور کاروباری مراکز کھولنے کا اعلان

کورونا سے متاثرہ افراد کو نوکریاں اور کاروباری افراد کو ریلیف پیکجز دیے جائیں گے، وزیراعظم بورس جانسن

کورونا: برطانیہ میں نافذ لاک ڈاؤن مرحلہ وار ختم کرنے کا اعلان

مرحلہ وارپابندیوں کو ختم کرنے سے قبل چار شرائط کو پورا کرنا لازمی ہوگا، وزیراعظم بورس جانسن کا پارلیمنٹ سے خطاب

کورونا کی نئی قسم سے اموات کا خدشہ زیادہ ہے، برطانوی وزیراعظم

 برطانوی وزیراعظم کے پریس سیکرٹری میں کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہو گئی ہیں

برطانوی وزیر اعظم نے تمام ٹریول کوریڈورز بند کرنے کا اعلان کر دیا

بیرون ملک سے آنے والوں کو پہلے کورونا منفی ٹیسٹ دکھانا ہو گا، بورس جانسن

برطانوی وزیراعظم نے خود کو قرنطینہ کر لیا

بورس جانسن تمام حکومتی امور 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ والی سرکاری رہائش گاہ سے انجام دیں گے۔

برطانیہ میں کورونا سے مزید 326 اموات، لاک ڈاؤن لگا دیا گیا

برطانیہ میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 21 ہزار 915 مریضوں  کا اضافہ ہوا۔

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، برطانوی وزیراعظم کے والد پر جرمانہ عائد

سٹینلے جانسن نے چند ماہ قبل بھی سفر کے دوران کورونا ایس او پیز کو  مکمل طور پر نظر انداز کیا تھا

برطانیہ میں بھی لوگوں کو نسل پرستی کا سامنا ہے، برطانوی وزیر اعظم

سیاہ فام ایتھلیٹ کے ساتھ پولیس کے نازیبا سلوک کے بعد برطانوی وزیر اعظم کا بیان سامنے آگیا۔

ٹاپ اسٹوریز