مل کر کورونا وائرس کو شکست دیں گے، برطانوی وزیراعظم

عوام کا شکریہ کہ وہ کورونا چیلنج سے نمٹنے کے لیے گھروں پہ رہ کر ساتھ دے رہے ہیں، بورس جانسن کا گھر منتقلی کے بعد پہلا پیغام

برطانوی وزیراعظم کو اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا

بورس جانسن کو آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے لہذا وہ اپنے دفتری امور سر انجام نہیں دے سکتے۔

برطانوی وزیراعظم کی طبیعت مزید بہتر، چہل قدمی شروع کر دی

وزیراعظم بورس جانسن نے ڈاکٹروں کی ہدایت پر اسپتال میں مختصر چہل قدمی کی، ترجمان

’بورس جانسن کو ٹھیک ہونے میں ابھی وقت لگے گا‘

بورس جانسن کی بیماری نےاحساس دلا دیا کہ یہ ایک سنجیدہ بیماری ہے، والد بورس جانسن

کورونا کا شکار برطانوی وزیراعظم آئی سی یو سے وارڈ منتقل

وارڈ میں صحت یابی کے ابتدائی مرحلے میں سخت نگرانی میں رکھا جائے گا، ترجمان

کورونا میں مبتلا بورس جانسن کی صحت میں بہتری آنے لگی

برطانوی وزیراعظم بورسن جانسن بستر سے اٹھنے کےقابل ہو گئے ہیں، چانسلر رشی سنک

برطانوی وزیراعظم، دوسری رات: انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں

لندن کے سینٹ تھامس اسپتال میں انہیں گزشتہ شب طبیعت زیادہ خراب ہونے پر منتقل کیا گیا تھا۔

وزیراعظم عمران خان کا بورس جانسن کی جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار

برطانوی وزیراعظم کے نام لکھے گئے خط میں عمران خان کا کورونا وائرس کیخلاف مل کر کام کرنے زور

بورس جانسن کی حالت بہتر ہے، ترجمان برطانوی وزیراعظم

 بورس جانسن بغیر کسی آلہ کی مدد سے سانس لے رہے ہیں اور ان میں نمونیا کی تشخیص نہیں ہوئی ہے۔

وزیراعظم کے بعد برطانوی وزیر میں کورونا کا شبہ

فیملی ممبر میں کورونا کی تشخیص کے بعد وزیر نے خود کو آئسولیٹ کر لیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز