چین کی وارننگ: بٹ کوائن کی قیمت تین ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی

60 ہزار ڈالر کی حد کو چھو جانے والے بٹ کوائن کی قیمت 40 ہزار ڈالر پر گردش کر رہی ہے جس سے سرمایہ داروں کو بڑا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔

بٹ کوائن ماحولیات کیلئے کیوں نقصان دہ ہے؟ ایلن مسک نے بتا دیا

ہ کرپٹوکرنسی ایک اچھا آئیڈیا ہے مگر یہ ماحول کی قیمت پر نہیں چل سکتا۔

بٹ کوائن کریش ہو گیا، کھربوں روپے کا نقصان

بٹ کوائن بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد اب 15 ہزار ڈالر سستا ہو گیا۔

لاہور: غیر ملکی باشندوں کے اغوا، تاوان میں ملوث ملزمان گرفتار

ملزمان نے غیر ملکی باشندوں کی رہائی کے لیے تاوان کی رقم بٹ کوائن میں ادا کرنے کا کہا تھا۔

رواں سال بٹ کوائن کی قیمت میں 116 فیصد اضافہ

بٹ کوائن کی قیمت 97 لاکھ روپے سے تجاوز کر گئی۔

مہنگی ترین لیمبرگونی اور بگاٹی کی قیمت صرف ایک سکہ

رواں ماہ امریکہ میں کمپنی کی گاڑیاں کرپٹو کرنسی سے خریدی جانا ممکن ہو گا، ایلون مسک

ایلون مسک کا ٹیسلا کمپنی کی گاڑیاں بِٹ کوائن میں فروخت کرنے کا اعلان

ایلون مسک کے مطابق فی الحال یہ سہولت امریکہ میں ٹیسلا کی بنائی گئی الیکٹرک گاڑیوں پر حاصل ہو گی

بٹ کوائن کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ

بٹ کوائن کی قیمت 61 ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئی۔

پاکستان میں بٹ کوائن کے نام پر بڑا فراڈ

خیبر پختونخوا (کے پی) میں ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کے نام پر بڑے آن لائن فراڈ کا انکشاف ہوا ہے۔ 

ایلون مسک سے زیادہ امیر لوگ ہی بٹ کوائن خریدیں، بل گیٹس کا مشورہ

بٹ کوائن کی کان کنی کے لیے بھی بہت زیادہ توانائی کی ضرورت ہوتی ہے، بل گیٹس

ٹاپ اسٹوریز