بچے نے منگوا لیا ڈھائی لاکھ روپے کا کھانا
بچے نے کھانا لانے والے رائیڈر کو اپنی جمع کی گئی رقم سے 115 ڈالر کی ٹپ بھی دے ڈالی۔
8 ماہ کے بچے نے نیل کٹر نگل لیا، ڈاکٹروں کا کامیاب آپریشن
ایکسرے کیا گیا تو معلوم ہوا کہ ناخن تراش بچے کے گلے میں پھنسا ہوا ہے
ڈیرہ اسماعیل خان میں سیلاب میں پھنسا بچہ4دن بعد مل گیا
بچے نے چار دن سےدرخت پر پناہ لے رکھی تھی
اسلام آباد: جھولا گرنے سے بچے سمیت 2 افراد جاں بحق، 5 زخمی
جاں بحق ہونے والے افراد کی نعشیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، ریسکیو ذرائع
ہاتھی کے بچے کی پرندوں سے مستیاں، ویڈیو وائرل
احساس اور جذبات صرف انسانوں تک ہی محدود نہیں۔
ایک سالہ بچہ اکیلا بحیرہ روم عبور کر کے اٹلی پہنچ گیا
ڈاکٹروں نے بچے کی صحت کو بہتر قرار دیا۔
کھاریاں میں فلیٹ سے 4 لاشیں برآمد
چاروں افراد کے قتل کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی، پولیس
چھوٹا بچہ مقدمہ درج کرانے عدالت پہنچ گیا
پولیس اہلکاروں نے بچوں کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔
ماہانہ ایک ہزار ڈالر کمانے والا ننھا بچہ
برگس کو انسٹا گرام پر ڈھائی لاکھ لائکس مل چکے ہیں۔
بچے نے ترک صدر سے پہلے فیتہ کاٹ کر محفل لوٹ لی
فیتہ کاٹنے کی تیاریاں ابھی جاری تھیں کہ ایک بچے نے مڑ کر طیب اردگان کی طرف دیکھا