برطانیہ:موٹاپے سےمتاثرہ افراد میں80 فیصد اضافہ

برطانیہ میں تقریباً دو تہائی بالغ افراد کا وزن زیادہ یا موٹاپے کے زمرے میں شمار ہوتا ہے

ہمیں پابند کیا جائے کہ اپنے بچے سرکاری اسکولوں میں بھیجیں، عالمگیر خان

جب تک ہمارے بچے سرکاری اسکولوں میں داخل نہیں ہوں گے اس وقت تک نظام ٹھیک نہیں ہو گا، رکن قومی اسمبلی

پاکستان میں مزاحتمی ٹائیفائیڈ پھیلنے کا خطرہ

ٹائیفائیڈ مریض سے دیگر افراد کو لاحق ہو سکتا ہے اور اسکول جانے والے بچے اس کا آسان ترین ہدف ہو سکتے ہیں،قومی ادارہ صحت

بچوں کی گھریلو ملازمت پر پابندی کا فیصلہ

حکومت نے بچوں کے تحفظ کیلئے مذکورہ قدم اٹھانے کا فیصلہ کرلیا ہے کابینہ نے بھی اس کی منظوری دے دی ہے

کراچی: 20 جولائی سے انسداد پولیو مہم شروع ہو گی

کراچی میں انسداد پولیو مہم کے دوران 2 لاکھ 60 ہزار بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔

ٹھٹہ: دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے7 بچے ڈوب گئے

نواب شاہ کی ایک فیملی شادی میں شرکت کے لیے پہنچی تھی اور شدید گرمی کے باعث بچے دریا سندھ میں نہانے گئے تھے

شمالی وزیرستان : مدرسے کی چھت گرنے سے7 بچے جاں بحق، متعدد زخمی

مدرسے کی چھت اور دیواریں کچی مٹی سے تعمیر کی گئی تھیں اور لوگوں  بیلچوں کی مدد سے ملبہ ہٹایا

15 جون کو اسکول کھولنے والوں کیخلاف کارروائی کریں گے، وزیر تعلیم پنجاب

مراد راس نے کہا ہے کہ اسکول کھولنے کا مطالبہ کرنے والے کم ہی لوگ ہیں یہ اکثریت کا مطالبہ نہیں ہے۔

اسپائیڈر مین بننے کا شوق، بچوں نے خود کو خطرناک مکڑی سے کٹوا لیا، اسپتال منتقل

تینوں بھائیوں نے خود کو کالی مکڑی سے کٹوایا تھا جس میں عام مکڑیوں کی نسبت15 فیصد زیادہ زہر ہوتا ہے۔ نیشنل جیوگرافک کے مطابق یہ دنیا کی خطرناک مکڑی ہے جس لوگ سب سے زیادہ ڈرتے ہیں۔

دوسال سے کم عمر کے بچے کورونا سے بچاؤ کیلئے ماسک استعمال نہ کریں، ماہرین

ماسک سے منہ اور ناک کوڈھانپنا ہمیں وائرس سے بچانے میں مدد فراہم کرسکتا ہے اور اگر ہم خود کورونا کا شکار ہیں تو ماسک کے استعمال سے وائرس کو مزید پھیلنے سے روکا جا سکتا ہے

ٹاپ اسٹوریز