مودی کی کامیابی پر عمران خان کی مبارکباد: نئی بحث چھڑ گئی

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر استفسار کیا جارہا ہے کہ کیا مودی اسی طرح عمران خان کو تقریب حلف برداری میں لائیں گے جیسے نواز شریف کو بلایا تھا؟

بھارتی انتخابات میں مودی نے میدان مار لیا

542رکنی  لوک سبھا میں کسی بھی جماعت یا اتحاد کو اکثریت کے لیے 273 نشستیں حاصل کرنا ضروری ہیں۔

ٹائم میگزین نے مودی کو ہندوستان تقسیم کرنے والا قرار دے دیا

کیا دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت مودی حکومت کے مزید پانچ سال برداشت کر پائے گی؟ بین الاقوامی ٹائم میگزین کا استفسار

مقبوضہ کشمیر: بی جے پی کے رہنما گل محمد میر کو قتل کردیا گیا

بھارتی حکام نے لوک سبھا کے انتخابی ڈرامے کے لیے پولنگ اسٹاف اور انتخابی مواد پولنگ اسٹیشنوں تک پہنچانے کے لیے فوجی ہیلی کاپٹروں کا سہارا لیا۔

قبر کے لیے جگہ چاہیے تو بھارت ماتا کی جے کہنا ہوگا، راج سنگھ

بی جے پی کے گری راج سنگھ نے مسلمانوں کو دھمکی دی ہے کہ اگر قبر کے لیے تین ہاتھ جگہ چاہیے تو انہیں وندے ماترم گانا ہو گا اور بھارت ماتا کی جے کہنا ہوگا۔

فلم ’پی ایم نریندر مودی‘ کے دشمن اس کے اپنے ڈائیلاگ بن گئے

فلم میں 17 ایسے ڈائیلاگس ہیں جن کی بنیاد پر الیکشن کمیشن آف انڈیا نے فلم کی ریلیز پر پابندی عائد کردی ہے۔

بھارت:لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے کیلئے پولنگ کل ہوگی

بھارتی انتخابات کاچوتھا مرحلہ 29 اپریل اورپانچواں 6 مئی  کوہوگا۔چھٹا مرحلہ 12مئی جبکہ  ساتواں مرحلہ 19مئی کو ہوگا۔

نریندر مودی کا ڈرامہ، جعلی ابھی نندن بے نقاب

مودی کی حمایت کرتے جعلی ابھی نندن کی ویڈیو سامنے آ گئی۔

بی جے پی:بالاکوٹ جیسا حملہ کرنے کی تیاری کررہی ہے،محبوبہ مفتی

بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی نے سماج کو تقسیم کیا، بالا کوٹ حملے کا ڈرامہ رچایا لیکن اس کے باوجود اسے اب انتخابات میں شکست دکھائی دے رہی ہے۔

بھارت: مودی اور بی جے پی کو لوک سبھا انتخابات سے قبل دھچکہ

مودی پربننے والی فلم کی نمائش غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردی گئی۔

ٹاپ اسٹوریز