کلبھوشن یادیو کو اپیل کا حق دینے کیلئے آرمی ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ

ترمیم کا مقصد فوجی عدالتوں کے فیصلوں کیخلاف اپیل کا قانونی طریقہ طے کرنا ہے، ذرائع

بھارت کے ایک بار پھر پاکستان پر الزامات

بھارتی دفتر خارجہ نے الزام عائد کیا کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو شدید دباؤ کے باعث پاکستانی الزامات تسلیم کر رہا ہے۔

کلبھوشن سے بھارتی ہائی کمیشن کے قونصلر آج ملاقات کریں گے

پاکستان نے گزشتہ روز بھارت کو باضابطہ قونصلر رسائی کی پیشکش کی تھی

ڈی جی خان سے بھارتی جاسوس گرفتار

حراست میں لئے گئے بھارتی باشندے کا نام راجو لکشمن اور اس کا تعلق بھارتی علاقے راجستھان سے ہے

پاکستان نےکلبھوشن یادیو کو قونصلر رسائی دینےکا اعلان کردیا

ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے جاری اعلان میں کہا گیاہے کہ کلبھوشن یادیو کوعالمی عدالت انصاف کےفیصلےسےآگاہ کردیاگیا ہے۔ 

’بھارتی درخواست کو ناقابل سماعت قرار دیا جانا چاہیے تھا‘

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے فیصلے کے بعد دفتر خارجہ نے اعلامیہ جاری کر دیا۔

کلبھوشن یادیو کیس، پاکستان جیت گیا

کلبھوشن یادیو کو پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے تین مارچ 2016 کو بلوچستان سے گرفتار کیا تھا۔

بھارتی جاسوسوں کی کہانی

کلبھوشن یادیو ایک ایسے وقت میں پاکستانی اداروں کے ہتھے چڑھا جب بھارت نے پاکستان پر دہشت گردی کو ہوا دینے کے الزامات کا طوفان کھڑا کیا ہوا تھا

کلبھوشن یادیو کیس کا فیصلہ 17 جولائی کو سنایا جائے گا

عالمی عدالت نے بھارتی جاسوس سے متعلق کیس کا فیصلہ21  فروری کو محفوظ کیا تھا۔

پاک فوج نے بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر مار گرایا

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کواڈ کاپٹر کو کنٹرول لائن کے سیکٹر رکھ چکری میں گرایا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز