‘عالمی سطح پر بھارت کے بڑھتے ہوئے مظالم کی مذمت میں اضافہ ہورہا ہے’

اقوام متحدہ کی رپورٹس میں بھارت کی جانب سےانسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کواجاگرکیاگیا، ترجمان دفتر خارجہ

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم جاری، مزید 3 کشمیری شہید

ضلع پلوامہ میں 24 گھنٹوں کے دوران 5 کشمیری نوجوان شہید ہو چکے ہیں۔

بھارت الزامات لگا کر دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونک رہاہے، شاہ محمود

پاکستان دنیا کے اہم فورمز پر بھارتی عزائم بے نقاب کرچکا ہے، وزیر خارجہ کا بیان

مقبوضہ کشمیر، بھارتی لاک ڈاؤن کو 275 روز ہو گئے

گزشتہ ماہ اپریل کے دوران پلوامہ، شوپیاں اور اننت ناگ میں 15 مختلف آپریشنز میں متعدد کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا گیا۔

بھارتی مسلمانوں پر مظالم، امریکی میڈیا بھی بول اٹھا

اتر پردیش میں مسلمان سبزی فروشوں کو شکایت ہے کہ آر ایس ایس کے انتہا پسند لوگوں کو ان سے خریداری نہیں کرنے دیتے بلکہ افواہ پھیلاتے ہیں کہ مسلمان کورونا وائرس پھیلاتے ہیں۔

پی ٹی آئی حکومت میں مسئلہ کشمیر حل کر لیا جائے گا، علی امین گنڈا پور

بھارتی فوج نے اب تک تقریباً 10 ہزار نوجوانوں کو گرفتار کر کے مختلف جگہوں پر منتقل کردیا ہے۔

کشمیری کل انسانی حقوق کے عالمی دن کو یوم سیاہ کے طور پر منائیں گے

سید علی گیلانی کی اپیل پر لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف کشمیروں نے بھارت مخالف احتجاج کے لیے تیاریاں مکمل کر لی ہیں

کشمیریوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے خواہ کوئی بھی قیمت ادا کرنی پڑے، جنرل باجوہ

مقبوضہ کشمیر کے لوگ بھارتی مظالم کا ہمت و جرات اور بہادری سے مقابلہ کررہے ہیں۔ پاک فوج کے سربراہ کا ایل او سی کا دورہ

کشمیر کی خواتین نے اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان کر دیا

شمیم اختر نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کی 41 لاکھ خواتین کو بھارتی مظالم کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

’طالبان وفد کی آمد کے حساس پہلو وقت پر سامنے لائینگے‘

ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل نےافغان طالبان کے وفد کے دورے پر بات کرتے ہوئےکہا یہ نازک معاملہ ہے،محتاط ہوکر چل رہے ہیں۔ 

ٹاپ اسٹوریز