بھارت: متنازع شہریت قانون کے خلاف مظاہرہ کرنے پر کنہیا کمار گرفتار

بھارت کی مشرقی ریاست بہار کے بائیں بازو کے سیاست دان کنہیا کمار کو پولیس نےساتھیوں سمیت گرفتارکر لیا ہے۔

شہریت کا متنازع بل: بھارت پر امریکہ سمیت دنیا کے دیگر ممالک کی تنقید

نریندر مودی نے اس اقدام کے ذریعے خود اپنے ملک کے خلاف جنگ چھیڑ دی ہے، چینی اخبار

پاکستان کا مودی کو فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار

بھارت نے نریندر مودی کے طیارے کےلیے پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت مانگی تھی

امریکی عدالت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر مودی کے خلاف مقدمہ

مقامی عدالت نے پہلے ہی بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی، وزیرداخلہ امیت شاہ اور وادی چنار میں قابض بھارتی افواج سے مظالم کرانے والے لیفٹننٹ جنرل جیت سنگھ کو طلب کررکھا ہے۔

چیئرمین سینیٹ نے یو اے ای کا دورہ منسوخ کردیا

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورے کے پس منظر میں منسوخ کیا، سینیٹ سیکریٹریٹ

لداخ،جموں اور کشمیر میں نئی تاریخ کا آغاز ہواہے، نریندرمودی

انہوں نے کہا کہ کشمیراورلداخ میں ایک نئےدورکی شروعات ہوئی ہے،کشمیراورلداخ کےلوگوں کومبارکبادپیش کرتاہوں

مودی نے مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے370ختم کرکے اپنا آخری پتہ کھیل لیا ہے،وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نےمقبوضہ کشمیر کے حوالے سے بھارتی آئین

شیخ رشید کی سری نگر کے حالات مزید خراب ہونے کی پیشگوئی

مودی کی خواہش ہے کہ سری نگر براہ راست نئی دہلی سے کنٹرول کیا جائے تاہم ایسا کشمیریوں کو کسی صورت قبول نہیں ہوگا، وزیر ریلوے

پاکستان نے بھی ایٹمی ہتھیار عید کے لیے نہیں رکھے ہوئے، محبوبہ مفتی

ایسے بات کرتے ہیں جیسے ایٹمی ہتھیار نہیں مٹھائی ہو کہ یہ دیوالی پر تقسیم کی جائے گی،سابق وزیراعلیٰ

سندھ اسمبلی، مودی کے حق میں بیان پر وزیراعظم سے معافی کا مطالبہ

بھارتی وزیراعظم سے متعلق بیان کے خلاف قرارداد بھی منظورکی گئی

ٹاپ اسٹوریز