بھارتی کرکٹ بورڈ نے بوکھلاہٹ میں سچ کا ساتھ دے دیا

ہم نیوز کے اینکر پرسن ثمر عباس کی بھارتی کرکٹ بورڈ پر تنقید کو بورڈ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لایئک کر دیا۔

بھارت کا ایشیا کپ کھیلنے کیلئے پاکستان آنے سے انکار

 ایشیا کرکٹ کپ 2023 میں پاکستان میں ہونا ہے

بی سی سی آئی نے پاک بھارت کرکٹ سیریز سے متعلق انگلش کرکٹ بورڈ کی پیشکش مسترد کر دی

وائیتی حریفوں کے مابین سیریز کا فیصلہ بھارتی حکومت کرے گی،بورڈ نہیں۔

بھارت نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں جسپریت بمرا اور ہرشل پٹیل کی واپسی ہوئی ہے جب کہ سینئر بولر محمد شامی کو ریزرو کھلاڑیوں میں رکھا گیا ہے۔

بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سارو گنگولی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

سابق بھارتی کپتان کو احتیاطی تدابیر کے طور پر انہیں اسپتال لے جایا گیا ہے

سارو گنگولی نے بیوی کو ٹینشن کی وجہ قرار دے دیا

بی سی سی آئی چیئرمین کو سوچ سمجھ کر بات کرنی چاہیے، صارفین کا ردعمل

ون ڈے کی کپتانی لیئے جانے کا ’غصہ‘؟ کوہلی پریکٹس سیشن میں شریک نہ ہوئے

ویرات کوہلی ون ڈے کی کپتانی لئے جانے کے فیصلے سے نہ خوش ہیں۔بھارتی میڈیا

کوہلی سے کپتانی کیوں لی گئی؟ سارو گنگولی نے بتا دیا

ایک ٹیم میں مختصر طرز کی کرکٹ کے دو کپتان نہیں ہو سکتے۔صدربھارتی کرکٹ بورڈ

روہت شرما بھارتی ٹی 20 ٹیم کے کپتان مقرر، کوہلی ٹیم سے بھی باہر

بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے اعلان کر رکھا تھا کہ وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت چھوڑ دیں گے۔

رمیز راجہ کو آئی پی ایل فائنل دیکھنے کی دعوت

رمیز راجہ نے آئی پی ایل فائنل نہ دیکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز