گوتم گمبھیر، ہربھجن سنگھ کے بعد یوسف پٹھان کی بھی سیاست میں انٹری

یوسف پٹھان سیاسی جماعت آل انڈیا ترنمول کانگریس سے الیکشن لڑیں گے

بھارت: اے آئی ٹیکنالوجی سے بنائی گئی پہلی ٹیچر متعارف

روبوٹ ٹیچر طلبا کے مشکل سوالات کے جواب دینے کی صلاحیت بھی رکھتی ہے۔

پاکستان، بھارت کے درمیان تعمیری تعلقات چاہتے ہیں، امریکہ

دونوں ممالک کے درمیان کارآمد بات چیت کا خیرمقدم کریں گے۔

بھارت: پانی کے اندر چلنے والی میٹرو ٹرین کا افتتاح آج ہو گا

زیرآب میٹرو ٹرین ہر گھنٹے تقریباً 3 ہزار سے زائد مسافروں کو لانے لے جانے کا کام کرے گی۔

پاکستان نے بھارتی دعویٰ جھوٹا قرار دے دیا

رپورٹس بھارتی میڈیا کیجانب سے حقائق جھٹلانے اور غلط بیانی کی عکاس ہیں۔

نئی دہلی: نوجوان نے نوکری نہ ملنے پر ڈگری جلا کر خودکشی کر لی

ایسی ڈگریوں کا کیا فائدہ جو آپ کو ایک نوکری نہ دے سکیں، بھارتی نوجوان

بلائنڈ کرکٹ سیریز، پاکستان کی بھارت کو 5 وکٹوں سے شکست

پاکستان نے 213 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

نئی دہلی: بھارتی کسانوں نے حکومتی تجاویز مسترد کر دیں

بھارتی کسانوں نے 21 فروری سے دوبارہ دلی مارچ شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔

مسلمان مسافر کی موجودگی، سعودی طیارے کو ممبئی میں اترنے نہ دیا گیا

اجازت نہ ملنے پر پائلٹ نے کراچی ایئرپورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ کی

بھارت: انتخابی مہم کے دوران حزب اختلاف کی بڑی جماعت کے اکاؤنٹس منجمد

کانگریس نے بینک اکاؤنٹس منجمد کیے جانے کی کارروائی کو جمہوریت پر سنگین وار قرار دے دیا۔

ٹاپ اسٹوریز