بھارت کی چینی کرنسی میں روس سے تیل کی خریداری

پاکستان نے بھی تیل کی خریداری کی ادائیگی چینی کرنسی میں کی تھی

بھارت: 10 روپے دکاندار کی جان لے گئے

پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

آئی سی سی کی سالانہ میٹنگ میں قائم مقام چیئرمین پاکستان کی نمائندگی کریں گے

میٹنگ میں سالانہ رپورٹ اور آئندہ کے لائحہ عمل پر مشاورت ہوگی۔

یقین ہے کہ بھارتی کنڈیشنز میں پاکستان ضرور ٹاپ فور میں جگہ بنائے گا، وسیم اکرم

پی سی بی کی قیادت میں غیر یقینی صورتحال کی وجہ سے پلیئرز پر بھی پریشر ہوتا ہے۔

مودی سے انسانی حقوق پر سوال کیوں پوچھا؟ صحافی صابرینہ صدیقی کو ہراسیت کا سامنا

یہ ناقابل قبول ہے، ہم کسی بھی صحافی کو ہراساں کیے جانے کی مذمت کرتے ہیں، یہ جمہوری اصولوں کے قطعی منافی ہے، جان کربی

بھارت، گائے کا گوشت لیجانے کا الزام، مسلمان شہری پر تشدد، جان کی بازی ہار گیا

ہجومی تشدد کا نشانہ بننے والے 32 سالہ عفان انصاری نے جان کی بازی ہار دی، ساتھی ناصر شیخ شدید زخمی حالت میں زیر علاج ہیں۔

بھارت، نماز پڑھنے پر مسلمان شہری پہ مقدمہ درج، گرفتار کر لیا گیا

مولوی شوکت علی کو ریاست اتر پردیش کے ضلع غازی آباد کے علاقے دیپک وہار سے پولیس نے گرفتار کیا ہے۔

بھارت کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، ایک سویلین شہید

ہندوستان جھوٹے، من گھڑت بیانیے کی تسکین کیلئے معصوم جانوں کے درپے ہے، آئی ایس پی آر

بھارت کو جدید فوجی ٹیکنالوجی فراہم کرنے پر پاکستان کی تشویش

پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے مثال قربانیاں دی ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز