بینک حج درخواستیں ہفتہ اور اتوار کو بھی وصول کریں گے

وزارت مذہبی امور کی درخواست پر اسٹیٹ بینک نے سرکلر جاری کر دیا

بینک میں کم از کم کتنی رقم پر زکوٰۃ کٹوتی ہو گی؟

ایک لاکھ تین ہزار روپے سے کم رقم رکھنے والوں کی کٹوتی نہیں کی جائے گی

بڑا امریکی بینک ڈیفالٹ کر گیا: آپ کی رقم محفوظ ہے، صدر بائیڈن کی ڈیپازیٹرز کو تسلی

یہ سلسلہ بڑھ کر امریکہ کے بعد ایشیا اور یورپ کی منڈیوں تک میں بھی پھیل سکتا ہے، اقتصادی ماہرین کے خدشات

صرف ایک ڈالر کی بینک ڈکیتی

ڈونلڈ سینٹاکروس نے صرف اس وجہ سے بینک میں ڈکیتی کی  تاکہ اسے گرفتار کیا جا سکے۔

ملک بھر میں آج بھی بینک بند

تمام بینک، ترقیاتی مالی ادارے، مائیکرو فنانس بینک 2 جنوری کو بند رہیں گے

گھر بیٹھے بیٹھے کنگلا کرنے والوں کا نیا طریقہ واردات سامنے آگیا

چالاک مجرم بینکوں کے یو این نمبر سے ملتا جلتا نمبر استعمال کرنے لگے

ہم بینکوں سے کہیں گے وہ شرح سود کو کم کریں، مفتاح اسماعیل

نظر ثانی شدہ اسکیم کو جلد ہی متعارف کرایا جائے گا۔

یورپی یونین کی روسی تیل کی 90فیصد درآمدات پر پابندی

روس کے اہم بینک کوسوئفٹ فنانشل سسٹم سے بھی نکالا جائے گا

اسٹیٹ بینک کے ذخائر 11 ارب ڈالرز کی سطح سے نیچے چلے گئے

گزشتہ ہفتے بیرونی قرضوں کی مد میں 47 کروڑ ڈالرز کی ادائیگیاں کی گئی ہیں۔

برطانیہ نے روس کے بینکوں پر پابندی لگانے کا اعلان کر دیا

یوکرین کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی مدد کرتے رہیں گے، برطانوی وزیر اعظم

ٹاپ اسٹوریز