بی آر ٹی بس گدھا گاڑی سے ٹکرا گئی 

حادثہ حیات آباد فیز 4 فیڈرروٹ پر پیش آیا

پشاور: بی آر ٹی بس پھر خراب ہو گئی

بس میں تکنیکی خرابی کو فوری طور پر دور کر لیا گیا، ترجمان بی آر ٹی

پشاور: بی آر ٹی سروس 38 دن بعد بحال

بی آر ٹی بس سروس بحالی کے بعد اب صبح 6 سے رات 10 بجے تک چلے گی۔

بی آر ٹی پشاور: شارٹ سرکٹ بسوں میں آگ لگنے کی وجہ قرار

 ترجمان بی آر ٹی کے مطابق بس سروس بس کمپنی کی سفارش پر 25 اکتوبر کو بحال کر دی جائے گی

بی آر ٹی بس سروس25 اکتوبر سے فعال ہوگی

بی آر ٹی بس کی تحقیقاتی رپورٹ جاری کریں گے اور ذمہ داروں کیخلاف کارروائی ہوگی،مشیراطلاعات خیبرپختونخوا

بی آر ٹی میں تکنیکی خرابی نے ساکھ کو متاثر کیا، شوکت یوسفزئی

وارنٹی کے دوران بسوں کو ہم ٹھیک نہیں کرسکتے، یہ کمپنی کی ذمہ داری ہے، رہنما پی ٹی آئی

بی آرٹی بسیں چل رہی ہیں یا جل رہی ہیں؟

آتشزدگی کے چھوٹے واقعات بظاہرمینوفیکچرنگ فالٹ لگ رہا ہے، ترجمان

بارش کے بعد بی آرٹی اسٹیشن کی چھتیں ٹپکنے لگیں

چھتیں ٹپکنے سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا

پشاور بی آر ٹی منصوبے میں سہولیات کا فقدان

بی آر ٹی میں سفر کرنے کے لیے ٹکٹ لینے والے بزرگ، خواتین اور خصوصی افراد مشکلات کا شکار ہیں

پشاور: بی آر ٹی میں سفر کے دوران نسوار پر پابندی عائد

 میٹرو بس میں کورونا ایس او پیز کے تحت بغیر ماسک کے مسافروں کو سوار ہونے کی اجازت نہیں ہے

ٹاپ اسٹوریز