ٹوئٹر نے انسٹاگرام جیسا نیا فیچر متعارف کروا دیا

ٹوئٹر کے نئےفیچر میں تصاویر اور ویڈیوز بڑے سائز میں نظر آئیں گی۔

حکومت سازی کی کوششیں: ملا عبدالغنی برادر کا کابل میں ڈیرہ

حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار کی طالبان رہنما خلیل الرحمان حقانی سے ملاقات

برطانوی نیوی میں کپتان کے عہدے پر فائز ہونے والی پہلی پاکستانی مسلم خاتون

انہیں 2012 میں آرڈر آف دی برٹش ایمپائر ایواڈ اور 2018 میں آنریری کمانڈر رائل نیوی ایوارڈ سے نوازا گیا

نائن الیون حملوں کے بعدپہلے 12 گھنٹوں کی کہانی

اس میں200 تصاویر ایسی ہوں گی جو پہلے کبھی شائع نہیں کی گئیں

لیڈی ڈیانا کا متنازع انٹرویو، بی بی سی کے صحافی نے خاموشی توڑ دی

میرا کا مقصد انٹرویو کے زریعے شہزادی ڈیانا کو نقصان پہنچانا ہرگز نہ تھا۔

چین میں بی بی سی ورلڈ نیوز کی نشریات روک دی گئیں

چین نے برطانیہ کی جانب سے چینی سرکاری ٹی وی کا لائسنس منسوخ کرنے کے ایک ہفتے بعد بی بی سی ورلڈ نیوز کی نشریات پر پابندی عائد کی ہے۔

چین چاند پر جھنڈا گاڑنے والا دنیا کا دوسرا ملک بن گیا

چین کی نیشنل اسپیس ایڈمنسٹریشن کی جانب سے چاند کی سطح پر لگائے گئے جھنڈے کی تصاویر شیئر کی گئی ہیں۔

ماہرہ خان، ڈاکٹر ثانیہ نشتر دنیا کی 100 متاثر کن اور بااثرخواتین میں شامل

مودی سرکار کے شہریت کے متنازعہ قانون کے خلاف پر امن آواز بلند کرنے والی 82 سالہ بلقیس بانو کو بھی فہرست میں جگہ دی گئی ہے۔

ماہرین فلکیات نے کائنات کا سب سے بڑا 3 ڈی نقشہ شائع کر دیا

ماہرین کے مطابق دنیا بھر کی 30 یونیورسٹیوں کے سیکڑوں سائنسدانوں نے کائنات کی توسیع کی مکمل کہانی بیان کی ہے۔

چینی کمپنی کا سولہ برس تک چلنے والی گاڑی کی بیٹری بنانے کا دعویٰ

وہ ایسی بیٹریاں بنانے کے لیے تیار ہیں جو گاڑی کو 20 لاکھ کلو میٹر تک چلنے کی صلاحیت فراہم کرے گی، کاٹل

ٹاپ اسٹوریز