مودی کی سچائی دکھانے پر، بی بی سی بھارتی انتہا پسندوں کے نشانے پر

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو مودی کی حقیقت پر سیریز پر لینے کے دینے پڑ گئے

بھارتی انتہا پسندوں کو بے نظیر بھٹو کا خوف

تنظیم نے ترواننت پورم میں پیلام شہید منڈپ کو بینظیر بھٹو اسکوائر کا نام دے دیا

ہتھیار رکھو، سبزیاں کاٹنے والے چاقو تیز رکھو، بی جے پی رکن پارلیمنٹ کی مسلمان مخالف تقریر

جب ہماری سبزی اچھے سے کٹے گی تو پھر دشمنوں کے منہ اور سر بھی اچھے سے کٹیں گے، پرگیا سنگھ ٹھاکر

بھارت میں میرے سر کی قیمت دو کروڑ روپے لگائی گئی ہے، بلاول بھٹو

 بھارتی وزیراعظم سے متعلق تاریخی حقیقت دہرائی اپنے بیان پر قائم ہوں، وزیرخارجہ

’’مودی گجرات کا قصائی’’بلاول بھٹو کے بیان پربھارتیوں کو مرچیں لگ گئیں

بلاول بھٹو کا بھارتی وزیر اعظم سے متعلق بیان غیر مہذب تھا، ترجمان بھارتی وزارت خارجہ

بھارت، کانگریس کی صدارت کیلئے ووٹنگ مکمل

صدارت کے لیے دو امیدواران میدان میں ہیں جن میں 80 سالہ ملک ارجن کھارج اور دوسرے 66 سالہ ششی تھرور شامل ہیں۔

بھارت:قبائلی خاتون سیاستدان دروپدی مرمو بی جے پی کی صدارتی امیدوار نامزد

اگر وہ بھارت کی صدر منتخب ہوتی ہیں تو وہ اس عہدے پر فائز ہونے والی پہلی قبائلی رہنما ہوں گی

بھارت: بی جے پی نے بلڈوزر کو مسلمانوں کیخلاف ہتھیار بنا لیا

بلڈوزر صرف چند گھروں کے لیے ہی نہیں بلکہ بھارت کی جمہوریت اور سیکیولرازم کے لیے بھی خطرہ ہے، بی بی سی

گستاخانہ بیان دینے والی بی جے پی رہنما لاپتہ، پولیس گرفتار کرنے میں ناکام

ممبئی پولیس کی ایک ٹیم 5 روز قبل نوپور شرما کو گرفتار کرنے دہلی پہنچی تھی لیکن تاحال ملزمہ کو تلاش نہیں کر سکی۔

ٹاپ اسٹوریز