بھارت: صدر بی جے پی کے قافلے پر حملہ، متعدد زخمی

بھارت کے وزیر داخلہ امیت شاہ نے فوری طور پر گورنر مغربی بنگال سے ہونے والے حملے کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔

اوبامہ نے بھارت میں مسلم مخالف انتہا پسندی، پاکستان دشمنی سے متعلق حقائق سے پردہ اٹھا دیا

براک اوباما نے کہا کہ جنونیت اور انتہا پسندی بھارتی معاشرے میں سرکاری اور نجی سطح پر گہرائی تک سرائیت کر چکی ہے

بھارت: بی جے پی کی اتحادی شیوسینا کی کراچی سوئیٹس کو دھمکی

انتہا پسند جنونی ہندوؤں کی جانب سے ملنے والی دھمکی کے بعد دکان کے مالک نے خوفزدہ ہو کر فوری طور پہ لفظ ’کراچی‘ پر اخبار لگا کر اسے چھپا دیا۔

حکومتی ہتھکنڈوں نے کشمیریوں کو ہتھیار اٹھانے پہ مجبور کیا،محبوبہ مفتی

مودی حکومت کو چاہیے کہ واجپائی حکومت کی خارجہ پالیسی سے سیکھے اور پاکستان سے تعلقات معمول پر لائے، مقبوضہ جموں و کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

کیوں نہ بیک وقت پاکستان اور چین سے جنگ لڑی جائے؟ بی جے پی رہنما

آزاد کشمیر واپس لے کر پاکستان کو توڑنا ہے تو محاذ کھولنا ہوگا، سبرامنیم سوامی

محبوبہ مفتی: خرم پرویز اور روزنامہ گریٹر کشمیر پر چھاپوں کی مذمت

مقبوضہ کشمیر میں این آئی اے بھارتیہ جنتا پارٹی کی پالتو ایجنسی بن کراختلاف رائے رکھنے والوں کو ڈرا دھمکا رہی ہے، سابق وزیراعلیٰ

مودی سرکار نے بالی ووڈ ہیروز کو یرغمال بنایا ہوا ہے، بھارتی صحافی

معروف صحافی نے لکھا کہ بی جے پی کا ایجنڈا واضح ہے کہ بالی ووڈ کے ستاروں کو ہر حال میں اپنے ساتھ ملائیں۔

فیس بک کی بھارت نواز پالسی بے نقاب

فیس بک کی جنوبی اور وسط ایشیا انچارج کی پالیسی ڈائریکٹر آنکھی داس بی جے پی کی حامی ہیں

صدر ٹرمپ کا امریکا میں چینی ایپ ٹک ٹاک پر پابندی کا اعلان

امریکی سکیورٹی حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ چینی کمپنی اس ایپ کو امریکیوں کی ذاتی معلومات کو جمع کرنے کے لیے استعمال کر رہی ہے۔

بی جے پی کی اسلام دشمنی عیاں کرنے پر صحافی کو جان سے مارنے کی دھمکیاں

دھمکیاں ان سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی طرف سے دی گئیں جن میں سے کچھ کو بھارتی وزیراعظم نریندر مودی بھی فالو کر رہے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز