بھارت کی وزارت خارجہ کا بیان مسترد

ڈومسائل کے قانون میں تبدیلی بی جے پی حکومت کے اخلاقی دیوالیہ پن کی مثال ہے، ترجمان دفتر خارجہ

بی جے پی نازیوں کی طرز پر مسلمانوں کیخلاف بولتی ہے، عمران خان

بی جے پی قیادت آر ایس ایس کے نظریے سے متاثر ہے، وزیراعظم

بھارتی وزیر اعظم نے سوشل میڈیا چھوڑنے کا اعلان کر دیا

بھارتی وزیر اعظم مودی کے سیاسی حریفوں نے انہیں مشورہ دیا کہ وہ اپنے پیروکاروں کو بھی سوشل میڈیا ترک کرنے کو کہیں۔

پاکستان کشمیریوں کی حق خودارادیت کے لیے آواز اٹھاتا رہے گا، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ بھارت عالمی توجہ ہٹانے کے لیے کوئی جھوٹا فلیگ آپریشن کر سکتا ہے۔

بھارت کا شہریت قانون انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

ترجمان ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا کہ متنازع شہریت قانون مذہب کی بنیاد پر تعصب پر مبنی ہے۔

بی جے پی حکومت کا ایک کروڑ مسلمانوں کو بھارت سے نکالنے کا اعلان

حکومت رجسٹریشن پالیسی پر عمل درآمد کرے گی جس کے بعد ایک کروڑ مسلمانوں کو ملک سے نکال دیا جائے گا، بی جے پی رہنما

بھارت خطے میں امن کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے، منیر اکرم

 بی جے پی حکومت آر ایس ایس کے نظریے کو فروغ دے رہی ہے جس کا مقصد بھارت کو ہندؤ ریاست بنانا ہے، مستقل مندوب

بی جے پی رہنما نرمل سنگھ کو جموں وکشمیر اسمبلی کے اسپیکر کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

بھارتی میڈیا کے مطابق  13 نومبر کو ، این پی پی کے چیئرمین اور سابق وزیر ہرش دیو سنگھ نے اسپیکر کے عہدے پر سنگھ کے تسلسل کو "آئین اور مروجہ قوانین کی توہین" قرار دیاتھا۔

بی جے پی لیڈر کے بیٹے کا کشمیری ماں بیٹی پر انسانیت سوز تشدد

نوین چودھری نے خاتون اور ان کی بیٹی کو دکان سے گھسیٹ کر باہر نکالا اور لوہے کی راڈ سے تشدد کیا۔

کشمیر: بھارتی سپریم کورٹ شق 370 کے خاتمے کی سماعت یکم اکتوبر کو کرےگی

مودی حکومت نے پانچ اگست کو ملکی آئین کی شق 370 کا خاتمہ کرکے مقبوضہ وادی چنار میں کرفیو نافذ کردیا تھا جو تاحال برقرار ہے۔

ٹاپ اسٹوریز