عمران خان نے تبدیلی کے نام پر ملک کا بیڑہ غرق کر دیا، نواز شریف

ملک کو اتحادیوں سے مل کر مشکلات سے نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم نے ملک کو آئی ایم ایف کے ہاتھوں بیچ دیا، سراج الحق

غریب کدھر جائے گا؟ عالمی سروے کے مطابق پاکستان کی اشرافیہ مراعات لے رہی ہے۔

وزیراعظم کو گھبرانا چاہیے، اسلام آباد عدم اعتماد لے کر آرہے ہیں: بلاول بھٹو

سیاسی یتیموں کے ٹولے نے سندھ کا رخ کرلیا ہے، چیئرمین پی پی کا لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب

مراد سعید بازی لے گئے، کارکردگی میں پہلا نمبر

10 بہترین وزرا میں اسد عمر کی وزارت پلاننگ دوسرے پر رہی جنہیں تعریفی سند تفویض کی گئی

کروڑوں سے شروع ہونے والا فراڈ اربوں تک جائے گا، حمزہ شہباز

تبدیلی کا اصل چہرہ سامنے آنے پر لوگوں کے ہوش اڑ جائیں گے، رہنما مسلم لیگ ن

شہباز شریف کو وزیر اعظم نامزد کرنے پر حمایت کریں گے، مریم نواز

پاکستان کو افغانستان کے اندرونی معاملات سے دور رہنا چاہیے، نائب صدر مسلم لیگ ن

افغانستان: پرچم میں 22 مرتبہ تبدیلی، عالمی ریکارڈ بن گیا

اگست 2021 میں طالبان کے کابل پر قبضے کے بعد اب دیکھنا ہوگا کہ وہ افغانستان کے قومی پرچم کو تبدیل کریں گے یا نہیں؟

انشا اللہ آئندہ ہفتے بتائیں گے کہ تبدیلی کیا ہے؟ فواد چودھری

آج تحریک انصاف کی حکومت کے 3 سال مکمل ہو چکے ہیں، وفاقی وزیر مملکت فرخ حبیب

پنجاب میں ان ہاؤس تبدیلی کا تحفہ دیں گے، پیپلز پارٹی رہنما

حکمراں جماعت کے 25 سے 30 ارکان پنجاب اسمبلی رابطے میں ہیں، حسن مرتضیٰ

سی سی پی او لاہور عمر شیخ کو تبدیل نہیں کیا گیا، پولیس ترجمان

آئی جی پنجاب انعام غنی نے بھی سی سی پی او لاہورعمر شیخ کی تبدیلی کی خبروں کی تردید کردی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز