امریکہ چاہتا ہے معیشت تباہ اور ملک غیر محفوظ ہو، شیریں مزاری

اگر الیکشن کی تاریخ دے دی جاتی ہے تو بہت سے معاملات پر بات کی جا سکتی ہے۔

ایران سے پاکستان 500 اشیا آتی اور صرف5 جاتی ہیں، تجارتی عدم توازن کا انکشاف

چیئرمین سینیٹ کے علاقے میں چائے اور بسکٹ بھی ایران سے آتے ہیں، سینیٹر سلیم مانڈی والا

بھارت کو واہگہ کے ذریعے گندم اور ادویات کی نقل و حمل کی اجازت

افغانستان سے نقل و حمل کے لیے افغان ٹرکوں کے استعمال کی اجازت ہو گی، ترجمان دفتر خارجہ

افغانستان: غیر ملکی کرنسی کے استعمال پر پابندی عائد

تمام افغان شہری ہر قسم کی لین دین افغان کرنسی میں کریں، ذبیح اللہ مجاہد

 پاک افغان چمن بارڈر کھول دیا گیا

دوطرفہ ٹریڈ کیلئے 24 گھنٹے کھلا رہے گا

پاکستان اور شام کے درمیان دوطرفہ تجارت کا معاہدہ

سال2020 کے دوران شام کو پاکستان کی برآمدات 25.53 ملین امریکی ڈالر تھیں

سعودی عرب کیساتھ تذویراتی شراکت داری کےخواہاں ہیں، وزیراعظم

نیاپاکستان اور سعودی وژن2030سماجی و اقتصادی اصولوں پر مبنی ہیں، عمران خان

پاکستان کےکرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں کمی

اگست2021 میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 1.47 ارب ڈالر تھا

پشتون و تاجک کو قریب لانے اور افغانستان میں مخلوط حکومت کی کوشش کرونگا، وزیراعظم

پاکستان سے مختلف شعبوں کی 67 کمپنیاں تاجکستان آئی ہیں، عمران خان مشترکہ بزنس فورم سے خطاب

افغانستان کے ساتھ تجارت پاکستانی روپے میں ہوگی، شوکت ترین

چند ہفتے بعد  افغانستان کے ساتھ تجارت پر اثرات کاپتہ چلے گا

ٹاپ اسٹوریز