کھوکھر پیلس:ڈی سی لاہور کے حکم پر عمل درآمد معطل

عدالت نے سول کورٹ کے حتمی فیصلے تک حکومت اور ضلعی انتظامیہ کو مداخلت سے روک دیا

لاہور:کھوکھر برادران سے38کنال سرکاری اراضی واگزار

پولیس کی نگرانی میں بھاری مشینری کی مدد سے تجاوزات گرا دی گئی ہیں

سپریم کورٹ: سندھ، سرکاری زمینوں پر سے قبضہ ختم کرانے کا حکم

صوبے کی تمام گرین بیلٹس بحال کی جائی، تجاوزات کا خاتمہ کیا جائے اور جنگلات کی زمینوں پر درخت لگائے جائیں۔ عدالت عظمیٰ کی ہدایت

کراچی: ریلوے کا تجاوزات کیخلاف آپریشن ناکام

گلشن اقبال گیلانی اسٹیشن کے قریب ریلوے اراضی پر گوٹھ قائم کر دیا گیا۔

کراچی: تجاوزات اور گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

کریک ڈاؤن ان شہریوں کے خلاف بھی کیا جائے گا جو ون وے کی خلاف ورزی کرتے ہیں، کراچی پولیس چیف کی سربراہی میں منعقدہ اجلاس مٰیں فیصلہ

کراچی: تجاوزات کے خلاف آپریشن، مکینوں کا سپریم کورٹ رجسٹری کے سامنے احتجاج

کراچی میں تجاوزات کے خلاف کارروائی کے دوران جھونپڑے اور فٹ پاتھ پر قائم بازار ہٹا دیے گئے

کراچی پر بیان بازی نہیں عملی اقدامات کی ضرورت ہے، اسد عمر

اسد عمر نے کہا کہ پاکستان کی طرح کراچی میں بھی بجلی کے نرخ یکساں ہوں گے۔

کراچی کے مختلف علاقوں میں آج بھی تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری

دوسرے مرحلے میں گجرنالے کے اطراف مکانوں کو مسمار کیا جائے گا۔

کراچی: گجر نالے پر تعمیر عمارتیں گرانے کے متعلق سروے شروع

انتظامیہ نے لوگوں کو یقین دلایا ہے کہ جب تک متبادل جگہ کا انتظام نہیں ہوتا مکانات نہیں گرائے جائیں گے

کراچی: گجر نالے کی صفائی کا دوسرا مرحلہ شروع، عوام کا احتجاج

متاثرین کا کہنا ہے کہ غریبوں کے آشیانے ہی نہیں بااثر افراد کی تعمیرات بھی گرائی جائیں

ٹاپ اسٹوریز