سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی زندگی کو خطرہ ہے، نعیم حیدر پنجوتھہ

عمران خان کی حفاظت ریاست کی ذمہ داری ہے، رہنما تحریک انصاف

خواجہ آصف نے تحریک انصاف کو ” بے نامی جماعت ” قرار دے دیا

پی ٹی آئی اپنے رول کا تعین خود نہیں کر پا رہی ہے، وفاقی وزیر دفاع

سنی اتحاد کونسل کو تحریک انصاف میں ضم کرنے کی بات ہوئی تو مشاورت کریں گے، صاحبزادہ حامد رضا

پی ٹی آئی امیدواروں کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کا فیصلہ عمران خان کا تھا، رکن قومی اسمبلی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکی سابق چیئرمین پی ٹی آئی سےملاقات

علی امین گنڈاپور بغیر سرکاری پروٹو کول اڈیالہ جیل پہنچے، ملاقات 30 منٹ تک جاری رہی، جیل ذرائع

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو تین چار کمرے دیئے ہوئے ہیں، عطااللہ تارڑ کا انکشاف

سابق چیئرمین پی ٹی آئی واحد سیاسی لیڈر ہیں جن کی ہفتے میں 4ملاقاتیں ہوتی تھیں، وفاقی وزیر

آج یہ امریکا کے سنیٹرز کے پاوں پکڑ رہے ہیں کہ ہمارے لیڈر کو نکالو، احسن اقبال

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو امریکا یا آئی ایم ایف این آر او نہیں دے سکتا، وفاقی وزیر

عطااللہ کی 99فیصد پریس کانفرنس جھوٹی ہوتی ہیں، شعیب شاہین

ہم پارلیمان کے اندر اور باہر احتجاج کریں گے، رہنما تحریک انصاف

ابھی تک وفاقی کابینہ میں شامل ہونے کی کوئی تجویز نہیں،قمرزمان کائرہ

شہبازشریف جس دن سنجیدگی سے بات کریں گے تب کابینہ کاحصہ بننے پر کمنٹ کروں گا، رہنما پیپلز پارٹی

پی ٹی آئی کے لوگوں نے احتجاج نہ کروانے کی گارنٹی دیدی، نصراللہ ملک کا انکشاف

ان کے اراکین اسمبلی سڑکوں کے احتجاج میں شامل نہیں ہونا چاہتے، سینئر رہنما

عمر ایوب قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف مقرر

رہنما تحریک انصاف کو قومی اسمبلی میں وزیراعظم کیلئے بھی نامزد کیا گیا تھا

ٹاپ اسٹوریز