’مودی کی کامیابی کی دعا عمران خان نے کی‘

اگر عمران خان کو علم تھا تو جان کر انہوں نے سودا کیا اور اگر مودی کے اقدام کا علم نہیں تو آپ نااہل تھے، عاجز دھامرا

’کشمیر پر جنگ ہوئی تو پاکستان رہے گا نہ ہندوستان‘

کشمیر کے لیے پوری قوم متحد ہے اور دنیا میں خطے کی آواز اٹھ چکی ہے، وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق

خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع کا فیصلہ

قبائلی اضلاع کے نو منتخب ارکان میں سے دو کو کابینہ میں شامل کیا جائے گا، ذرائع پی ٹی آئی

حزب اختلاف سنجیدہ ہے، ہمارا ہدف عوامی طاقت سے حکومت گرانا ہے، حاصل بزنجو

انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ دونوں کی قیادت زیرعتاب ہے اور جب تک عمران خان موجود ہے کوئی دروازہ نہیں کھلے گا۔

تحریک انصاف کا سعید غنی سے استعفیٰ کا مطالبہ

علی زیدی نے کہا کہ خادم اعلیٰ کی طرح بوٹ پہن کر پانی میں کھڑے ہونے سے مسائل حل نہیں ہوں گے۔

’’مولانا فضل الرحمان کو کرائے پرحاصل کر رکھا ہے‘‘

فواد چوہدری نے کہا کہ عالمگیر خان کا پانی کے مسئلہ پر احتجاج بالکل درست تھا۔

’پاکستان تحریک انصاف اظہارِ رائے کی مکمل آزادی پر یقین رکھتی ہے‘

پاکستان تحریک انصاف نے وفاقی حکومت کی جانب سے میڈیا پر قدغن عائد کرنے کے الزامات کی سختی سے تردید کی ہے ۔ 

ایک اور رکن صوبائی اسمبلی تحریک انصاف میں شامل

غزن خان کے علاوہ سابق رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر جی جی جمال نے بھی تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا

’جو پیپلز پارٹی کو چھوڑتا ہے اس کا انجام برا ہوتا ہے‘

فردوس عاشق اعوان غلط بیانی کی ماہر ہیں وہ اپنی کرسی پکی کرنے کی کوشش کر رہی ہیں، سعید غنی

این اے 205 گھوٹکی: پیپلز پارٹی کامیاب، تحریک انصاف کو شکست

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار احمد علی خان مہر 70 ہزار 848 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے

ٹاپ اسٹوریز