آئین کے دائرہ میں رہتے ہوتے اجلاس میں اپنا موقف پیش کریں گے، شاہ محمود

 آج عدم اعتماد پر ووٹنگ  ہونا قومی اسمبلی کے ماحول پر منحصر ہے۔

تحریک عدم اعتمادکو سبوتاژ کرنے کی کوشش دستور کی خلاف ورزی اورتوہین عدالت ہوگی، بلاول

وزیراعظم، صدر، اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر توہین عدالت کے بھی مرتکب ہوں گے۔

وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد، قومی اسمبلی کا اجلاس کل طلب،ایجنڈا جاری

وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پرووٹنگ ایجنڈے میں چوتھے نمبر پر ہے۔

’’آخری گیند تک لڑوں گا‘‘وزیر اعظم عمران خان آج پھر قوم سے خطاب کریں گے

وزیر اعظم نے آج کابینہ اور پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس بھی طلب کر رکھا ہے۔

اسپیکر پنجاب اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع

پنجاب کے معاملات آئین کے مطابق نہیں چلائے جا رہے ہیں، متن

فواد چودھری کاتحریک عدم اعتماد اورڈپٹی اسپیکر کی رولنگ پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ

آزاد قوم کو غلام قوم میں تبدیل کرنا ہے تو سیاسی ریجیم تبدیل ہوگا، فوادچودھری

ہم ملک کو انتشار سے بچانا چاہتے ہیں، مولانا فضل الرحمان

پنجاب میں کون سا خط آیا جو اسمبلی میں ہلڑ بازی کی گئی، سربراہ پی ڈی ایم

ن لیگ کا اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

اسپیکر پنجاب اسمبلی کے خلاف عدم اعتماد جمع کرائی جائے گی، سعد رفیق

تحریک انصاف کی پنجاب اسمبلی میں اپنے ہی ڈپٹی اسپیکرکےخلاف تحریک عدم اعتماد

عدم اعتماد کی تحریک جمع ہونے کے بعد دوست محمد مزاری اجلاس طلب کرنے کے مجاز نہیں رہے

ٹاپ اسٹوریز