خواتین میں کیٹو ڈائیٹ کے دماغی فوائد اور اثرات
ہائی فیٹ اور کم کاربوہائیڈریٹ پر مشتمل کیٹو ڈائیٹ دماغی صحت کو بہتر بنا سکتی ہے
مردوں کا دماغ خواتین سے زیادہ تیزی سے کمزور ہوتا ہے، نئی تحقیق
خواتین کے دماغ کا سفید اور خاکستری مادہ مردوں کے مقابلے میں آہستہ آہستہ سکڑتا ہے
ناسا کی نئی تحقیق، خلا میں انسانی جسم، خلیات، جینیات اور حیاتیاتی نظام پر اثرات
خلا میں کم کششِ ثقل انسانی جسم کے خلیاتی عمل اور دل کی کارکردگی پر نمایاں اثر ڈالتی ہے
جین زی کے اعلیٰ عہدے اُن کے کیریئر کے لیے خطرہ؟
جین زی ہر 12 سے 18 ماہ میں ترقی نہ ملے تو دوسری ملازمت تلاش کرنا شروع کر دیتے ہیں، تحقیق
ڈیجیٹل اسکرینز سے آنکھوں کو محفوظ رکھنے کے آسان طریقے
اسکرین کی روشنی کمرے کی روشنی کے مطابق رکھیں
طلاق میں اضافہ، شریک حیات پر توجہ کے بجائے موبائل فون میں گم رہنا اہم وجہ قرار
اگر کوئی زیادہ وقت موبائل پہ گزارتا ہے تو باہمی رشتہ زیادہ متاثر ہوتا ہے اور شادی شدہ افراد کے لیے یہ عادت تباہ کن ہے، ترکیہ یونیورسٹی کی تحقیق
یقین کریں! انسان خاموشی کی آواز سن سکتا ہے، سائسدانوں کا انکشاف
ہمارا دماغ خاموشی کو متحرک انداز سے پراسیس کرتا ہے، تحقیقی رپورٹ
خاکروب کی معمولی غلطی، 20 سالہ تحقیق تباہ
الارم سننے کے بعد پرائیویٹ کمپنی کے ملازم نے ریفریجریٹر بند کر دیا۔
موبائل فون پر زیادہ دیر بات کرنا ہائی بلڈ پریشر کا سبب بن سکتا ہے
آدھہ گھنٹہ کال پر بات کرنا ہائی بلڈ پریشر سے تعلق رکھتا ہے
آپ! بلا ضرورت ٹانگیں کیوں ہلاتے ہیں؟
غیر ضروری طور پر ٹانگیں ہلانے کی کئی وجوہات و علامات ہوسکتی ہیں۔
امیر افراد میں ذہنی صلاحیت کم آمدنی والوں کے مقابلے میں کم ہوتی ہے، نئی تحقیق
اتفاقی کامیابیاں، مواقع اور خاندانی پس منظر بالخوص امیر افراد کے ذرائع آمدنی بڑھانے میں اہم ترین کردار ادا کرتا ہے۔
خودکشیوں میں کب اضافہ ہوتا ہے؟ نئی تحقیق سامنے آ گئی
خودکشی کرنے والوں میں بھی 55 سال سے زائد عمر کے افراد کی تعداد زیادہ ہے۔
برگر کھانے سے آپ ڈپریشن کے مرض میں مبتلا ہوسکتے ہیں
فاسٹ فوڈ نفسیاتی اور دماغی مسائل کا بھی سبب بن سکتے ہیں
ڈیٹا سمجھنے کیلئے دماغ کے بائیں اور دائیں جانب فرق ہوتاہے، تحقیق
بائیں ہاتھ والوں کی زبانی مہارت زیادہ ہوتی ہے
نزلے کے دوران دل کا دورہ پڑنے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے، نئی تحقیق
ماہرین کی ٹیم نے 16 لیبارٹریز سے حاصل ہونے والے نتائج کا جائزہ لیا اور اس کا موازنہ اموات سے کیا۔
سوشل میڈیا کا کم استعمال بہتر، مگر کیوں ؟
ایسٹرن اونٹاریو ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے ماہرین کی ایک ٹیم نے ایسے 220 نوجوانوں پر تحقیق کی۔
کورونا کا عجیب و غریب نقصان، نوجوانوں کا دماغ تیزی سے بڑھنے لگا
کورونا وبا کی وجہ سے نوجوانوں کی دماغی عمر میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے، تحقیقی رپورٹ
کینسر کا نیا طریقہ علاج دریافت
برطانوی ماہرین نے انسانی ڈی این اے میں موجود ایک جین کو کینسر کی بروقت قدرے بہتر تشخیص اور بہتر علاج کا سب سے مؤثر طریقہ قرار دیا ہے۔
بلڈ پریشر کی روزانہ دوا سے چھٹکارا جلد ہوگا ممکن
برطانوی ماہرین نے مستقل ہائی بلڈ پریشر کےشکار افراد کے لیے انجکشن بنالیا
بطور وزیر خارجہ شاید میرا آج آخری دن ہے، شاہ محمود قریشی
وقت آگیا ہے کہ آج ہمیں نظریہ ضرورت کا سہارا لینے کی ضرورت نہیں ہے۔

