نیب کا شہبازشریف کیخلاف12پلاٹوں کی انکوائری بند کرنےکافیصلہ

شہباز شریف کے خلاف انکوائری کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے مؤقف اپنایا ہے کہ انکوائری میں نامزد متعدد افراد وفات پا چکے ہیں

نیب کے اقدامات سے بدعنوانی میں کمی ہوئی، چیئرمین نیب

جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا کہ نیب نے وائٹ کالر کرائم کی تحقیقات کے لیے کثیر الجہتی انسداد بدعنوانی کی حکمت عملی تشکیل دی۔

گڑھی خیرو فوڈ گودام سے 88 ہزار گندم کی بوریاں غائب

گڑہی خیرو فوڈ گودام کا انچارج نادر مگسی فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

سندھ پولیس کے فنڈر کی تحقیقات کا فیصلہ

 پولیس ہیڈ آفس کی تزین و آرائش کے حوالے سے بھی تحقیقات کروائی جائیں گی، ذرائع

بی آر ٹی منصوبے کی تحقیقات آخری مراحل میں داخل

چند تکنیکی معاملات واضح کرنے کے بعد تحقیقاتی رپورٹ 24 جنوری تک ہائی کورٹ میں جمع کرائی جائے گی، ذرائع

پی ٹی آئی رہنما شوکت بسرا کیخلاف نیب کی تحقیقات شروع

شوکت بسرا کے اثاثے ان کی آمدن سے مطابقت نہیں رکھتے اور چیرمین نیب پی ٹی آئی رہنما کیخلاف تحقیقات کی منظوری دے چکے ہیں، ذرائع

نیب نے میاں جاوید لطیف کے گرد شکنجہ مزید سخت کر دیا

ذرائع کے مطابق نیب نے میاں جاوید لطیف کے خلاف تحقیقات کے دوران مختلف اداروں سے ریکارڈ طلب کیا تھا۔

نیب کو احسن اقبال کیخلاف بدعنوانی کے اہم شواہد مل گئے

نیب راولپنڈی نے احسن اقبال کے ضلع نارووال میں چھاپے مار کر اہم شواہد حاصل کر لیے ہیں

وکلا بارز طرفداری کے بجائے معاملے کی شفاف تحقیقات کروائیں، سابق اٹارنی جنرل

بیرسٹر عابد زبیری نے کہا کہ معاشرے میں کسی بھی قسم کا تشدد درست نہیں ہے۔ معاملے کی پوری تحقیقات سامنے آنی چاہیئیں۔

شادی سے ایک روز قبل ہی لڑکی قتل

پولیس کے مطابق 18 سالہ مقتولہ سحرش اپنے گھر والوں کے ہمراہ شادی کی خریداری کر کے گھر واپس جا رہی تھی۔

ٹاپ اسٹوریز