بھارت کی وزارت خارجہ کا بیان مسترد

ڈومسائل کے قانون میں تبدیلی بی جے پی حکومت کے اخلاقی دیوالیہ پن کی مثال ہے، ترجمان دفتر خارجہ

‘تفتان پہنچنے والے زائرین کی ہر ممکن مدد کی جارہی ہے’

سرحد بند ہونے کے باوجود تفتان پہنچنے والے زائرین کو پاکستان آنے دیا جارہاہے،ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان: سارک ممالک کے وزرائے صحت کی کانفرنس بلانے کی تجویز

پاکستان نے چین کے کورونا وائرس کی روک تھام کے مؤثر اقدامات سے سیکھنے کے لیے ادارہ جاتی میکانزم اپنانے پربھی زور دیا ہے۔

عمران خان کی اشرف غنی کو مبارک باد

پاکستان نے افغان صدر اشرف غنی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی، ترجمان دفتر خارجہ

امریکہ، برطانیہ کے نقش قدم پر: پاکستان کے متعلق ٹریول ایڈوائزری تبدیل کردی

 امریکی ٹریول ایڈوائزری میں تبدیلی درست سمت میں ایک قدم ہے۔ ڈاکٹر عائشہ فاروقی ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان نے کورونا وائرس سے متعلق پاور ٹیکنیکل کمیٹی تشکیل دے دی

عائشہ فاروقی نے کہا کہ ارومچی میں میں پھنسے پاکستانیوں کو وہاں سے نکالنے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

وزیراعظم، امریکی صدر کے درمیان ملاقات طے پاگئی

ملاقات کے دوران لائن آف کنٹرول پر بھارتی اشتعال انگیزی سے بھی ڈونلڈ ٹرمپ کو آگاہ کیا جائے گا، ترجمان دفتر خارجہ

عائشہ فاروق دفتر خارجہ کی نئی ترجمان مقرر

ڈاکٹر فیصل کو جرمنی میں سفیر تعینات کردیا گیا ہے جو جلد اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھال لیں گے۔

پاکستان یونیسکو ایگزیکٹو بورڈ کا دوبارہ رکن منتخب

پاکستان نے پیرس میں ھونے والے انتخابات میں 154 ووٹ حاصل کیے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل

کرتار پور کے بعد ہندو برادری کے لئے پاکستان کا ایک اور تحفہ

ڈاکٹر محمد فیصل کے مطابق تقریب میں اوقاف پراپرٹی بورڈ کےسربراہ عامر احمد مہمان خصوصی کے طور پر شریک ہوئے۔

ٹاپ اسٹوریز